السلام علیکم
یہ فورم دیگرفورمز سے کچھ زیادہ جاذب نظرہے اوراس میں دیگرفورمز کی طرح وقت ضائع کرنے کے مشغلےبھی نہیں ہیں علمی اوردینی ہے۔ (معروف معنوں میں)
فورم کے کسی نوع کے نگراں صاحب نے ایک مراسلہ لکھاہے جس میں یہ جملہ ہے۔
براہ کرم اگرفورم کے کوئی منتظم اس تعلق سے وضاحت کردیں توبندہ مشکور ہوگا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اس میں یہ مذکور نہیں کہ ایسی پوسٹیں جس میں احناف کو کسی اورلقب سےپکاراجائے ان کاکیاکیاجائے گا۔آئندہ جن پوسٹس میں اہل حدیث حضرات کو 'غیر مقلد' کہا جائے، انہیں ڈیلیٹ کر دیا جائے!