• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا آپ کو معلوم ہے کہ شیعہ روافض کے مطابق رسول اللہ ﷺ کو رضاعت کس نے دی؟

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
کیا آپ کو معلوم ہے کہ شیعہ روافض کے مطابق رسول اللہ ﷺ کو رضاعت کس نے دی؟
جب نبی ﷺ مادی زندگی بسر کرنے لگے تو بچپن میں انہیں رضاعت کی ضرورت پیش آئی لیکن ادھر کوئی بھی نہیں تھا جو انہیں رضاع دے
تو اللہ نے ابو طالب کو الحام کیا کیونکہ اللہ اپنے بندے کو الحام کر سکتا ہے
تو اللہ نے ابو طالب کے پستان میں دودھ جاری کر دیا اور پھر نبی ﷺ نے وہاں سے دودھ پیا۔

شیعہ رافضہ اور رسول اللہ ﷺ کی شان میں گستاخی شیعہ کی معتبر کتاب الکافی میں لکھا ہے:

جب نبی ﷺ کی پیدائش ہوئی، تو ابو طالب نے انہیں اپنے پستان سے لگایا، تو پھر اللہ نے اس میں سے دودھ جاری کر دیا تو پھر آپ ﷺ ان سے رضاعت لیتے رہے۔

شیعہ کتاب: اصول الکافی / جلد 1 / صفحہ 515
عقلمند شیعوں سے سوال؟

اگر ابو طالب نے رسول ﷺ کو رضاعت دی تو علی رض آپ ﷺ کے رضائی بھائی ہوئے تو پھر فاطمہ رض سے نکاح کیسے ہوا ؟؟!!


 
Top