• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا ابھی وقت نہیں آیا کہ ان قرآن کے منکروں کو جواب دیا جایے -

شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
760
پوائنٹ
290
لوگوں کی ایک بھیڑ سوشل میڈیا پر مناظرے میں لگی رہتی ھے. لیکن انکو اتنی توفیق نصیب نہیں ھوتی کہ اپنی صلاحیت اسلام کے دفاع میں لگائیں. نہ کہ بلا وجہ مسلکی تعصب میں.
مجہے تو ان بے بنیاد باتوں سے اسلام پر کوئی خطرہ نظر نہیں آتا ! انہوں نے کئی ایک کو ٹیگ کیا ہے ۔ مزید جوابات آجانے دیں ۔ اس بات پر میں آپ کو ضرور جواب دونگا ۔
ان شاء اللہ
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
مجہے تو ان بے بنیاد باتوں سے اسلام پر کوئی خطرہ نظر نہیں آتا ! انہوں نے کئی ایک کو ٹیگ کیا ہے ۔ مزید جوابات آجانے دیں ۔ اس بات پر میں آپ کو ضرور جواب دونگا ۔
ان شاء اللہ
کن بے بنیاد باتوں سے؟؟؟
ایک منٹ کہیں آپ میرے مراسلہ سے کچھ اور تو نہیں سمجھ رھے ھیں؟؟؟
میرا مقصد ان لوگوں پر تنقید ھے جو بلا وجہ فیس بوک اور واٹس اپ پر مناظرہ کرتے رہتے ھیں اور انکا مناظرہ علمی نہیں گالیوں والا ھوتا ھے. اور یہ سب تعصب وتقلید میں ھوتا ھے.
 

وجاہت

رکن
شمولیت
مئی 03، 2016
پیغامات
421
ری ایکشن اسکور
44
پوائنٹ
45
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم وجاہت بھائی!
الحمد للہ! مسلمان غافل نہیں ایسی باتوں سے اور اپنی استطاعت کے مطابق رد کرتے رہے ہیں اور کرتے رہیں گے ان شاء اللہ!
ایک مفید ویب سائیٹ کا لنک حاضر ہے..
http://ilhaad.com
یہ سائیٹ چونکہ مطلوبہ مقاصد کے لیے بنائی گئی ہے..اس پر آپ ملحدین و منکرین کے شبہات و اعتراضات پیش کر سکتے ہیں اور ان شاء اللہ جواب دیا جاتا ہے..کئی رد پہلے سے موجود ہیں.
الله آپ کو جزایۓ خیر دے -
 

وجاہت

رکن
شمولیت
مئی 03، 2016
پیغامات
421
ری ایکشن اسکور
44
پوائنٹ
45
جو بھی اعتراضات ہیں ، یہاں بغیر لنک دیے پیش کریں ، اس کا جواب بھی مل جائے گا ۔ إن شاءاللہ ۔
میرے بھائی لنک اس لئے دیا ہے کہ تا کہ ان لوگوں کو بےنقاب کیا جایے جو یہ کام کر رہے ہیں - اور مزید لوگ گمراہ ہونے سے بچ سکیں -
 

وجاہت

رکن
شمولیت
مئی 03، 2016
پیغامات
421
ری ایکشن اسکور
44
پوائنٹ
45
منکرین حدیث و قرآن کی وہ تحریکیں جو کچھ وسعت رکھتی تھیں یا ہیں ۔ان کا جواب علما دیتے رہتے ہیں ۔۔
لیکن یہ جس کی طرف اس تھریڈ میں متوجہ کیا جارہا ہے ۔ اس کی کوئی حیثیت معلوم نہیں ہوتی ۔۔ تھرڈ کلاس ویب سائٹ ، پہ بہت تھوڑے ناظرین محسوس ہوتے ہیں ، اور لگتا ہے کوئی انگلیوں پر گنے چنے لوگ ہیں ۔۔
اس لئے اس کا انفرادی طور پہ رد کوئی کرنا چاہے تو کرے اور ایسے ہر معاملے میں اس کا ضرور دیہان رکھیں کہ جیسے اوپر نعیم بھائی نے ایک اچھی ویب سائٹ کی طرف توجہ دلائی ہے ۔۔۔اس کا لنک اُدھر نہیں دینا۔۔۔
اس کی وجہ یہ کہ جس کے دل میں شرارت ہے وہ ایسی ویب سائٹ سے جواب نہیں اعتراض کو اٹھائے گا۔۔۔
اس لئے ویب سائٹ کا لنک دئے بغیر کسی اعتراض کا جواب اُدھر دیں تو ٹھیک ہے ۔
حیرت ہے آپ کی باتوں کو پڑھ کر -

جس کی طرف اس تھریڈ میں متوجہ کیا جارہا ہے ۔ اس کی کوئی حیثیت معلوم نہیں ہوتی ۔۔ تھرڈ کلاس ویب سائٹ ، پہ بہت تھوڑے ناظرین محسوس ہوتے ہیں ، اور لگتا ہے کوئی انگلیوں پر گنے چنے لوگ ہیں ۔۔
کسی چیز کی حثیت آپ کے یا میرے کہنے سے نہیں بنتی - ناظرین تھوڑے ہوں یا زیادہ الله ان کو ہدایت دے - آمین - اسی وجہ سے یہاں تھریڈ میں متوجہ کیا ہے کہ جو تھوڑے بہت ناظرین اور انگلیوں پر گنے چنے لوگ ہیں الله ان کو بھی ہدایت دے - اور وہ حق کی طرح رجوع کر لیں - بے شک ہدایت الله کے اختیار میں ہے -

آپ کی باتوں کا جواب @عمر اثری بھائی کے الفاظ میں دیا جا سکتا ہے -

ابھی شروعات میں ہی اسکا قلع قمع کر دینا چاہیۓ کہیں تناور درخت بن گیا تو؟؟!
اسلۓ چاہے انفرادی طور پر چاہے اجتماعی طور پر انکا تعاقب ضروری ھے.
 

وجاہت

رکن
شمولیت
مئی 03، 2016
پیغامات
421
ری ایکشن اسکور
44
پوائنٹ
45

۔

صرف لنکس کا انبار لگادینا ، اس خدشے کو تقویب دیتا ہے کہ بھیس بدل کر کسی خاص قسم کی ویب سائٹس کی ترویج کی جارہی ہے ۔
یہ خدشہ آپ کا اپنا ہے - دلوں کا حال صرف اور صرف الله جانتا ہے -

@عمر اثری بھائی نے کیا خوب کہا ہے -

لوگوں کی ایک بھیڑ سوشل میڈیا پر مناظرے میں لگی رہتی ھے. لیکن انکو اتنی توفیق نصیب نہیں ھوتی کہ اپنی صلاحیت اسلام کے دفاع میں لگائیں. نہ کہ بلا وجہ مسلکی تعصب میں.
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
یہ خدشہ آپ کا اپنا ہے - دلوں کا حال صرف اور صرف الله جانتا ہے -

@عمر اثری بھائی نے کیا خوب کہا ہے -
جناب عالی!
محترم شیخ خضر حیات صاحب حفظہ اللہ کی بات بالکل درست ھے. کیونکہ کچھ لوگ حقیقتا ایسے ھوتے ھیں. اور انھوں نے بس اسی کی طرف رہنمائ کی ھے. میں بس اسی حد تک شیخ محترم سے متفق ھوں. اور میرے خیال سے شیخ محترم نے بھی کسی صاحب کو بولا نہیں ھے. بس مطلقا ایک بات کہی ھے. واللہ اعلم بالصواب.
باقی
دلوں کا حال صرف اور صرف الله جانتا ہے -
وَأَسِرُّوا قَوْلَكُمْ أَوِ اجْهَرُوا بِهِ ۖ إِنَّهُ عَلِيمٌ بِذَاتِ الصُّدُورِ (67:13)
تم اپنی باتوں کو چھپاؤ یا ﻇاہر کرو وه تو سینوں کی پوشیدگی کو بھی بخوبی جانتا ہے (67:13)
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
760
پوائنٹ
290
ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﯽ ﺍﯾﮏ ﺑﮭﯿﮍ ﺳﻮﺷﻞ ﻣﯿﮉﯾﺎ ﭘﺮ ﻣﻨﺎﻇﺮﮮ ﻣﯿﮟ ﻟﮕﯽ ﺭﮨﺘﯽ ﮬﮯ. ﻟﯿﮑﻦ ﺍﻧﮑﻮ ﺍﺗﻨﯽ ﺗﻮﻓﯿﻖ ﻧﺼﯿﺐ ﻧﮩﯿﮟ ﮬﻮﺗﯽ ﮐﮧ ﺍﭘﻨﯽ ﺻﻼ‌ﺣﯿﺖ ﺍﺳﻼ‌ﻡ ﮐﮯ ﺩﻓﺎﻉ ﻣﯿﮟ ﻟﮕﺎﺋﯿﮟ. ﻧﮧ ﮐﮧ ﺑﻼ‌ ﻭﺟﮧ ﻣﺴﻠﮑﯽ ﺗﻌﺼﺐ ﻣﯿﮟ.

دیکہیں محترم وجاہت بهائی

محترم عمر اثری کے مندرجہ بالا فقرہ سےمغالطہ مجہے بهی ہوا ۔ جب کہ انہوں نے خود تشریح پیش کردی تومجہے محسوس ہوا کہ اس فقرہ میں موجود جملوں کو مربوط نا سمجہا جائے بلکہ وہ الگ الگ ٹکڑے ہیں ۔
آپ سے درخواست ہیکہ آپ بهی اس فقرے کے جملوں کو غیر مربوط سمجہیں ۔
دفاع اسلام اس وقت جب اسلام خطرےمیں نظر آئے ۔ مجہے تو ہر جگہ اہل اسلام (صحیح اسلام والے) خطرے میں نظر آرہے ہیں ۔

پہر بهی
آپ ان تحریروں میں سے بعض کو تمثیلا پیش تو کردیں جن سے آپکو اہل اسلام کی گمرہی کا خدشہ ہو ۔
بات سمجہائیں پلیز ۔ الجہائیں نہیں ۔ اللہ ہم سب سے راضی ہو۔
 
Top