• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا اللہ واقعی میں ایک ہے؟

ابو عکاشہ

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 30، 2011
پیغامات
412
ری ایکشن اسکور
1,491
پوائنٹ
150
اگر آپ کا جواب اثبات میں ہے تو آپ کے اس جواب سے میں متفق نہیں!! کیونکہ اللہ کے ایک ہونے کا مطلب ہے کہ
اُسی ایک پر بھروسہ
اُسی ایک سے امیدیں
اُسی ایک سے مناجات
...اُسی ایک سے مدد طلب
اُسی ایک کے خاطر دوستی
اُسی ایک کے خاطر دشمنی

مگر آج ایسا نہیں!!
نہ بھروسہ ایک پر نا امیدیں ایک پر

پھر میں کیسے مان لوں کہ ہم نے اللہ کو ایک مان لیا؟
افسوس ہے!!!!!!!!

بشکریہ اکرم خان (فیس بک)
 
Top