رضا میاں
سینئر رکن
- شمولیت
- مارچ 11، 2011
- پیغامات
- 1,557
- ری ایکشن اسکور
- 3,581
- پوائنٹ
- 384
اسلام علیکم،
میں اس مسئلے پر کبھی کسی صحیح رائے تک نہیں پہنچ پایا ہوں، کیونکہ میں نے اس مسئلے پر بہت سے مختلف اقوال دیکھیں ہیں۔ یہ سوال میں نے سوال و جواب سیکشن میں اس لیے نہیں کیا کیونکہ مجھے سب علماء کی رائے چاہیے تا کہ صحیح طریقے سے سمجھ سکوں۔ ابھی ابھی میں نے ایک قول پڑھا ہے، اس سے شروع کرتے ہیں، اور علماء سے گذارش ہے کہ اس پر بحث کریں۔
حدثنا محمد بن علي بن مخلد الوراق لفظا قال في كتابي عن أبي بكر محمد بن عبد الله بن صالح الأسدي الفقيه المالكي قال سمعت أبا بكر بن أبي داود السجستاني يوما وهو يقول لأصحابه ما تقولون في مسألة اتفق عليها مالك وأصحابه والشافعي وأصحابه والأوزاعي وأصحابه والحسن بن صالح وأصحابه وسفيان الثوري وأصحابه وأحمد بن حنبل وأصحابه فقالوا له يا أبا بكر لا تكون مسألة أصح من هذه فقال هؤلاء كلهم اتفقوا على تضليل أبي حنيفة
تاريخ بغداد 13/383,384
ابو بکر بن أبي داود السجستاني رحمہ اللہ نے ايک دن اپنے شاگردوں کو کہا کہ تمہارا اس مسئلہ کے بارہ ميں کيا خيال ہے جس پر مالک اور اسکے اصحاب شافعي اوراسکے اصحاب اوزاعي اور ا سکے اصحاب حسن بن صالح اور اسکے اصحاب سفيان ثوري اور اسکے اصحاب احمد بن حنبل اور اسکے اصحاب سب متفق ہوں ؟؟
تو وہ کہنے لگے اس سے زيادہ صحيح مسئلہ اور کوئي نہيں ہو سکتا
تو انہوں نے فرمايا: يہ سب ابو حنيفہ کو گمراہ قرار دينے پر متفق تھے -
میں نے جتنے بھی علماء کو دیکھا ہے وہ زیادہ تر امام ابو حنیفہ کے ضعف کی وجہ ان کا حافظہ بتاتے ہیں، اور ساتھ ہی ساتھ ان کو فقیہ بھی مانتے ہیں، لیکن اس قول کے مطابق تو وہ فقیہ بھی کہلانے کے لائق نہیں رہتے۔ براہ کرم اس مسئلے پر بحث کریں۔
جزاک اللہ خیراً