• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا ان کتب کا اردو ترجمہ ہوچکا ہے؟

ابو تراب

مبتدی
شمولیت
مارچ 29، 2011
پیغامات
102
ری ایکشن اسکور
537
پوائنٹ
0
السلام علیکم،

ابوبکرابن العربی کی کتاب العواصم من القواصم اور امام ذہبی کی تاریخ الاسلام اور امام ابن قیم کی زادالمعاد کااردوترجمہ ہوچکاہے؟

جزاک اللہ
 

ابو مریم

مبتدی
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 22، 2011
پیغامات
74
ری ایکشن اسکور
495
پوائنٹ
22
السلام علیکم،

ابوبکرابن العربی کی کتاب العواصم من القواصم اور امام ذہبی کی تاریخ الاسلام اور امام ابن قیم کی زادالمعاد کااردوترجمہ ہوچکاہے؟

جزاک اللہ
تاریخ الاسلام کے علاوہ باقی کتب کا ترجمہ ہو چکا ہے.
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
زاد المعاد کا اختصار [LINK=http://kitabosunnat.com/kutub-library/musannifeen/article/1-urdu-islami-kutub/296-uswa-e-hasana.html]یہاں [/LINK]دستیاب ہے۔
العواصم من القواصم کا معلوم نہیں کہ کس حد تک مستند ہے۔ اپ لوڈ فہرست میں شامل کر لیتے ہیں۔
 

muneebanjum

مبتدی
شمولیت
مارچ 12، 2011
پیغامات
62
ری ایکشن اسکور
336
پوائنٹ
0
السلام وعلیکم،
کیا ابن حجرکے استاد امام الہیثمی کی "مجمع الزوايد ومنبع الفوايد" اور الصنعاني کی سبل السلام شرح بلوغ المرام کا اردو ترجمہ ہوچکاہے؟؟

جزاکم اللہ خیرا
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
منیب بھائی جان امام الہیثمی کی "مجمع الزوايد ومنبع الفوايد" اور الصنعاني کی سبل السلام شرح بلوغ المرام کے تراجم ہماری لائبریری میں نہیں۔اور یہ بھی کنفرم نہیں کہ ان کتب کے تراجم ہوئے بھی ہیں کہ نہیں ۔کوئی بھائی رہنمائی فرمادے۔اگر تراجم ہوچکے ہیں تو پھر ان شاءاللہ اپلوڈ کرنے کی کوشش کی جائے گی۔
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
Top