Dua
سینئر رکن
- شمولیت
- مارچ 30، 2013
- پیغامات
- 2,579
- ری ایکشن اسکور
- 4,440
- پوائنٹ
- 463
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
مجھے ایک شبہ کا ازالہ کرنا ہے۔۔۔تفسیر احسن البیان ۔تفسیر مکی میں بہت سی آیتوں کی تفسیر نہیں کی گئی۔اور کچھ آیتوں کی تفسیر میں لکھا گیا ہے کہ بعض نے یہ کہا ہے اور بعض ایسے کہتے ہیں۔۔۔کیا اتنی اہم تفسیر میں "بعض"کا حوالہ نہیں دیا جانا چاہیئے؟ نیز ہم تودرست سند اور حوالوں کو اہمیت دیتے ہیں ، جبکہ تفسیر میں ان کی خاصی کمی ہے۔ اس لحاظ سے تفسیر ابن کثیر بہتر معلوم ہوئی!