• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا تقلید اور اتباع میں کوئی فرق نہیں ؟

Rashid Yaqoob Salafi

مشہور رکن
شمولیت
اکتوبر 12، 2011
پیغامات
140
ری ایکشن اسکور
509
پوائنٹ
114
السلام علیکم و رحمۃ اللہ !
درج ذیل پوسٹ جو کہ فیس بک پر کی گئی کی روشنی میں سوال ہے کہ کیا تقلید اور اتباع ایک ہی چیزہے یا دونوں میں فرق ہے ؟ اور کیا محدثین، فقہا مفسرین وغیرہ نے اتباع و تقلید کو ہم معنی قرار دیا ہے ؟
taqleed.jpg
 

Rashid Yaqoob Salafi

مشہور رکن
شمولیت
اکتوبر 12، 2011
پیغامات
140
ری ایکشن اسکور
509
پوائنٹ
114

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
محترم بھائی خضر حیات اللہ آپ کو جزائے خیر دے۔
آپ نے لنک تو دیا ہے لیکن اس میں بہت لمبی بحث ہے۔ مجھے مختصر جواب چاہیے تھا جو کتابوں کے حوالے کے ساتھ ہوتا۔
آپ خود اہل علم میں سے ہیں ایسے کام تو آپ کو خود ہی کرنے پڑیں گے ۔ مسکراہٹ
 
Top