• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا حضرت علی رضہ اپنے دور خلافت میں احکام شریعت پر قادر نہ تھے

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,898
پوائنٹ
436
شیعہ مصنف نعمت اللہ جزائری صاحب اپنی کتاب انوارنعمانیہ میں لکھتے ہیں کہ حضرت علی رضہ اپنے دور خلافت میں احکام شریعت پر قادر نہ تھے۔نماز ضحی کو بند نہ کروا سکے۔فدک کو بھی اولاد فاطمہ پر لوٹا نہی سکے۔

شیعہ کتاب: انور انعمانیہ نور مرتضوی جلد ۱ صفحہ ۳۹

کسی مظلوم کو ان کا حق دلانا امام و خلیفہ کا کام ہوتا ہے۔اگر سیدہ فاطمہ رضہ کا حق غضب کیا گیا تھا تو یہ علی رضہ کی ذمیداری تھی کہ وہ اپنے دور خلافت میں اس حق کو ان کے اصلی حقدار پر لوٹا دیتے۔


5.jpg
 

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,898
پوائنٹ
436
اگر فدک ھبہ ہی کرلیا گیا تھا تو علی رضہ شیر خدا نے اس فدک کو اپنے دور خلافت میں کیوں نہی واپس لیا؟ علی رضہ بھی اپنے دور خلافت میں فدک کی تقسیم اسی طرح کرتے تھے،جس طرح حضرت ابوبکر رضہ اور عمر رضہ کرتے تھے۔شیعہ عبارت ملاحظہ ہو۔

ترجمہ:محمد بن اسحاق نے امام ابو جعفر سے پو چھا کہ جب حضرت علی رضہ عراق کے والی مقرر ہوئے تو اس وقت لوگوں کے تمام امور ان کے زیر تصرف میں تھے اس وقت انہوں نے ذوی القربی کے حصے کا کیا بنایا تو آپ نےفرمایا کہ ان کے بارے میں حضرت علی رضہ نے وہی طریقہ اپنایا جو ابوبکر اور عمر نے اپنایا تھا میں نے پوچھا یے کیسے اور کیوں حالانکہ تم ان دونوں کے بارے میں ادھر ادھر کی باتیں کرتے ہو فرمایا اللہ کی قسم اہل عراق حضرت علی کی رائے سے کام کیا کرتے تھے میں نے پوچھا تو پھر کس چیز نے ذوی القربی کو ان کا حصہ دینے سے منع کیافرمایا کہ اس خوف نے کہ کہیں مولا علی رضہ پر ابوبکر رضہ اور عمر رضہ کی مخالفت کا الزام نہ آجائے۔

شیعہ کتاب: السقیفہ و فدک صفحہ ۱۱۸

اس سے یے بات بھی واضح ہوگئی کہ علی رضہ شیرخدا ابوبکر رضہ اور عمر رضہ کی پیروی کرنا اپنے اوپر لازم سمجھتے تھے

6.jpg
 
Top