• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا حلالہ کروانے کا یہ طریقہ درست ہے

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,898
پوائنٹ
436
بہت سخت غصہ کی وجہ سے میں نے اپنی بیوی کو طلاق دے دیا، لیکن اب بھی ہم ایک دوسرے سے بہت محبت کرتے ہیں اور ہم دوبارہ ایک ساتھ ہونا چاہتے ہیں بطور میاں بیوی کے حلالہ کے ذریعہ سے۔ میں اپنے ایک دوست سے حلالہ کرنے کے بارے میں سوچ رہا ہوں لیکن میں اس کو نہیں کہوں گا کہ وہ میری بیوی کے لیے حلالہ کررہا ہے اور میرے لیے۔ میں اس سے یہ کہوں گا کہ میرے دوست اور اس کی بیوی کا طلاق ہوگیا اس لیے اب وہ حلالہ کروانا چاہتے ہیں اور ان کی مدد کرو۔ تو وہ میری سابقہ بیوی سے شادی کرے گا لیکن وہ نہیں جان پائے گا کہ وہ دراصل میری سابقہ بیوی ہے، میں صرف اس کو یہ کہوں گا کہ وہ میرے دوست کی سابقہ بیوی ہے، او رجسمانی تعلق قائم کرنے کے بعد اس کے ساتھ وہ اس کو طلاق دے دے گا اور میں دوبارہ اپنی سابقہ بیوی سے شادی کرلو ں گا۔ تو اس صورت میں وہ شخص جو کہ حلالہ کرے گا وہ نہیں جان پائے گا کہ جس لڑکی سے اس نے شادی کی تھی وہ میری بیوی تھی۔ برائے کرم مجھ کو بتائیں کہ حلالہ کروانے کا یہ طریقہ درست ہے یا نہیں؟ اگر نہیں ہے، تو برائے کرم مجھ کو حلالہ کا صحیح طریقہ بتائیں؟


فتوی: 1439=1367/1430/ب

جی ہاں حلالہ کروانے کا یہ طریقہ درست ہے۔

واللہ تعالیٰ اعلم

دارالافتاء، دارالعلوم دیوبند
لنک







-
 

گڈمسلم

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
1,407
ری ایکشن اسکور
4,912
پوائنٹ
292
سائل کے سوال اور مفتی صاحب کے جواب سے یہ بات مترشح ہوتی ہے کہ ہر وہ نکاح جو اس شرط پر کیا جائے کہ بعد میں منکح سے طلاق دلوائی جائے گی، وہ درست ہے۔
اور اسی فورم پر ہماری ہی دوست ترجمان حنفی مذہب کہتے ہیں کہ اس طرح کا نکاح درست نہیں۔اب ہم کن کی مانیں ؟۔۔ کوئی ہمیں بتلائے گا ؟؟

لو جی سکرین شارٹ بھی پیش ہے۔

 

آزاد

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
363
ری ایکشن اسکور
919
پوائنٹ
125
سکرین شاٹ ملاحظہ ہو
 
Last edited:

T.K.H

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 05، 2013
پیغامات
1,121
ری ایکشن اسکور
330
پوائنٹ
156
”حلالہ پسند گروہ“سے صرف اتنا پوچھیں کہ ”نکاح“ کا مقصد ”قرآن “کی روشنی میں کیا ہے ؟ اور وہ کون سا ”نیک“ مقصد ہے جو ”حلالہ“میں پوشیدہ ہے ؟
میں سمجھتا ہوں کہ”متعہ“ احناف کے لیے ”نکاحِ حلالہ“ سے بہتر ہو سکتا تھا ، کم از کم ”رفاقت“ کی مدت تو بڑھ جاتی چاہے”مقصد“ایک ہی ہوتا، لیکن یہاں بھی ”مجبوری“لاحق ہوئی کہ اگر ”مطلقہ بیوی“ نے ”حلالہ“ کے بعددوبارہ ”نکاح“ سے انکار کر دیا یا ”نئے شوہر“ نے اپنا ارادہ بدل لیا تو”سابقہ شوہر“کا کیا بنے گا جو کہ ”راضی“ہی اسی لیے ہوا تھا کہ اپنی ”مطلقہ بیوی“کو دوسرے ”شخص“ کے لیے ایک رات کی ”دلہن“بنا کر جبراً ”طلاق“ دلوا کردوبارہ ”حاصل“ کر لے گا۔
اگر ”حلالہ“ کے بعد ایک رات کا ”شوہر“ بیوی کو ”طلاق“ دینے پر انکاری ہو تو ”احناف“ کا کیا مؤقف ہو گا ؟
 

ابو عبدالله

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 28، 2011
پیغامات
723
ری ایکشن اسکور
448
پوائنٹ
135
پھر اسی "گروہ" کے نزدیک "جبری طلاق" بھی تو "جائز" ہے نا.......
 
Last edited:
Top