• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا دانوں پر تسبیح گن سکتے ہیں

محمد أحمد

مبتدی
شمولیت
فروری 16، 2015
پیغامات
11
ری ایکشن اسکور
7
پوائنٹ
21
دانوں پر تسبیح گننا حدیث کی روشنی میں کیسا ہے؟
 

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,898
پوائنٹ
436
دانوں پر تسبیح گننا حدیث کی روشنی میں کیسا ہے؟

دانوں پر تسبیح کرنا بدعت ہے یہ صوفیوں اور زہاد کی ایجاد ہے جو اصلا عیسایت سے اسلام میں آئی ہے پوپ بھی دانوں پر تسبیح کرتا ہے جس کو روزری کہتے ہیں

Rosary


عسائیوں کے مطابق سن ١٢١٤ ع میں یہ ان کے ہاں شروع ہوئی جو ٦١٠ ججری سال ہے اس سے پہلے کسی اسلامی کتاب میں اس کا تذکرہ ہمارے علم میں نہیں
 

muntazirrehmani

مبتدی
شمولیت
فروری 24، 2015
پیغامات
72
ری ایکشن اسکور
20
پوائنٹ
18
مگر حافظ زبیر علی ذئی صاحب تسبیح کو بدعت نہیں مانتے دیکھیے فتاوی علمیہ
 
Top