- شمولیت
- مئی 05، 2014
- پیغامات
- 202
- ری ایکشن اسکور
- 40
- پوائنٹ
- 81
کیا سیدنا ابوبکر صدیق انبیاء کرام کے بعد سب سے افضل ہیں؟
کیا یہ بات عقائد اہل سنت میں سے ہے؟ یا مسلمات اہل سنت سے؟اور اس کے دلائل کیا ہیں۔
شیخ کفایت اللہ صاحب اگر اس پر روشنی ڈالیں تو مہربانی ہوگی،