• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا صحابہ رضوان اللہ علیہم اجمعین منافق تھے، نعوذ باللہ

شمولیت
جون 01، 2017
پیغامات
61
ری ایکشن اسکور
9
پوائنٹ
20
❤صحابہ کے دیوانو ذرا قریب قریب ہوجاو❤
منافق کسے کہتے ہیں؟
جو دل سے اسلام قبول ہی نہ کرے اسے ؟
اور جو اسلام قبول کرنے کے بعد اسلام کو چھوڑ دے اسے مرتد کہتے ہیں؟
ایسا ہی ہے نا؟
پھر یہ بھی حقیقت ہے کہ رسول اللہ ﷺ کو اللہ نے منافقین بارے بتا دیا تھا۔
تو جب کوئی رسول اللہ ﷺ کے صحابہ کو منافق کہتا ہے کبھی آپ نے سوچا کہ وہ کس پر اعتراض کرتا ہے؟
جی ہاں ! وہ رسول اللہ ﷺ پر اعتراض کرتا ہے کہ اللہ نے خود رسول اللہ ﷺ کو منافقین کے نام بتا دیئے تھے، ان پر سختی کرنے کا حکم دیا تھا، ان سے جہاد کا حکم دیا تھا لیکن رسول اللہ ﷺ نے اللہ کے حکم کی نافرمانی کی، جن کو اللہ نے منافق بتایا تھا ان سے رشتہ داریاں کرتے رہے، نعوذ باللہ، ان کو دعائیں دیتے رہے، ان کو جنت کی خوشخبریاں سناتے رہے، ان سے محبت داری برتتے رہے، ان پر فخر کرتے رہے اور ان کی خلافتوں کو رحمت قرار دیتے رہے۔
گویا اللہ کے حکم کی نافرمانی کی نسبت صحابہ کی طرف نہیں رسول اللہ ﷺ کی طرف ہے، مجھے بتا تو سہی اور کافری کیا ہے؟
 
Top