• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا فضیلۃ الشیخ عبداللہ ناصر رحمانی کی کوئی ویب سائٹ ہے؟

شمولیت
ستمبر 07، 2014
پیغامات
8
ری ایکشن اسکور
2
پوائنٹ
18
جزاک اللہ خیراواحسن الجزاء محترم یہ ویب شیخ صاحب خودنے بنائی ہے یاکسی دوسرے نے نام پربنائی ہے
 

حنیف اختر

مبتدی
شمولیت
ستمبر 10، 2014
پیغامات
2
ری ایکشن اسکور
1
پوائنٹ
2
محمد فیصل، کراچی
شاید آپ نے یہ ڈومین لک اپ میں دیکھا، جیسے کچھ ویب سائٹس ڈومین کی تفصیل دیکھنے کی سہولت فراہم کرتی ہیں کہ ڈومین کس کے نام پر ہے اور کس ملک و شہر و کمپنی سے خریدا گیا۔
میرے خیال میں یہ ضروری تو نہیں جو نام و پتہ ڈومین کی تفصیل میں لکھا ہو ، ویب سائٹ بھی اسی شخص کی بنائی گئی ہو۔ وہ تو کوئی بھی کسی بھی نام سے رجسٹر کر واسکتا ہے ۔
 
Top