• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا نہ بیچوگے جو مل جائیں صنم پتھر کے ۔۔۔وستانوی صاحب !

سرفراز فیضی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 22، 2011
پیغامات
1,091
ری ایکشن اسکور
3,807
پوائنٹ
376

تصویر لنک

یہ وستانوی صاحب ہیں۔ دیوبندی جماعت کے بڑے عالم دین ، دارالعلوم دیوبند کے سابق مہتمم ، اور ہندستان میں سیکڑوں مدارس کے بانی اور مہتمم۔
یہ مزاج جب ہمارے علماء کا ہے تو عوام کو کہاں جائے گی ۔
اللہ محفوظ رکھے ۔
 

غازی

رکن
شمولیت
فروری 24، 2013
پیغامات
117
ری ایکشن اسکور
183
پوائنٹ
90
یہ وہی دیوبندی ہیں جو اہل حدیث کی تحریک رجوع الی الکتاب والسنہ کے خلاف نام نہاد تحفظ سنت کانفرنس کا انعقاد کرتے ہیں ، اور بت پرستوں کو بتوں کا ہدیہ پیش کرتے ہیں ۔
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
کلیم حیدر بھائی،
تصویر میں چہرے نکال دیں اور اس تصویر کو دوبارہ اپ لوڈ کر دیں۔ چہروں والی تصویر کا فقط لنک شامل کر دیں۔ جزاک اللہ خیرا۔
 

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,346
پوائنٹ
800
اللہ منافق لوگوں سے بچائے اور ان کو عوام کے سامنے کھول دے
برے عمل کی مذمت ضرور کیجئے لیکن شخصیات پر حکم لگانے سے گریز کرنا چاہئے کہ دلوں کے حال اللہ ہی بہتر جانتے ہیں۔
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
کلیم حیدر بھائی،
تصویر میں چہرے نکال دیں اور اس تصویر کو دوبارہ اپ لوڈ کر دیں۔ چہروں والی تصویر کا فقط لنک شامل کر دیں۔ جزاک اللہ خیرا۔
جزاکم اللہ خیرا
 

ہابیل

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 17، 2011
پیغامات
966
ری ایکشن اسکور
2,911
پوائنٹ
225
برے عمل کی مذمت ضرور کیجئے لیکن شخصیات پر حکم لگانے سے گریز کرنا چاہئے کہ دلوں کے حال اللہ ہی بہتر جانتے ہیں۔
بھائی ہم نے کسی پر حکم نہیں لگایا ہم نے تو ایسے لوگوں کو عوام کے سامنے کھولنے کی دعا کی ہے جو لوگ اسلامی لبادہ اوڑ کر لوگوں کو گمراہ کر رہے ہیں

باقی حکم لگانا تو علماء کا کام ہے مگر علما نے یہ کام گناہ سمجھا شروع کر دیا ہے

اگر ان پر حکم کی بات کریں تو جب ہم صوفی لوگوں میں بیٹھا کرتے تھے تو وہ ہم کو گالیاں نکالا کرتے تھے چرس بنگ بہت ایسے کام کرتے تھے جو اسلام میں منع اور گناہ کبیرہ ہیں .....تو وہاں بیٹھے ہو ئے ان ساتھی صوفی کہتے تھے ان ظاہر باتوں پر نا جاو

یہا ں سب مسلم ہیں
بت فروش و بت گر
 

سرفراز فیضی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 22، 2011
پیغامات
1,091
ری ایکشن اسکور
3,807
پوائنٹ
376
مختلف وجوہات کی بنا پر ہندستان میں اس طرح کے سیکولرازم کا شکار دیوبندی حضرات بریلوی سے زیادہ ہوئے ہیں۔ بریلوی حضرات اپنی کٹر پنتھتا کی وجہ سے بچ گئے ۔
انڈیا ٹی وی کے ایک پروگرام میں رجت شرما نے محمود مدنی سے پوچھا ۔
جناب آپ پہلے ہندستانی ہیں یا مسلمان۔
محمود مدنی صاحب کا جواب تھا۔
یہ سوال ایسا ہی جیسے کوئی مجھ سے یہ پوچھ لے کہ آپ کی دونوں آنکھوں میں سے کون سی آنکھ آپ کو زیادہ محبوب تھی۔
نعوذ باللہ
 
Top