• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا چرم قربانی مسجد میں لگا سکتے ہیں؟

اسرار

مبتدی
شمولیت
اگست 23، 2014
پیغامات
6
ری ایکشن اسکور
2
پوائنٹ
4
والذي يظهر أن الصورةالمسؤول عنها لا حرج فيها إن شاء الله ، إذ أصحاب الأضاحي قد تصدقوا بجلودها على الجمعية الخيرية أو على المسجد ، ثم إدارة المسجد باعتها لمصلحته ، فهي كمن تصدق بالجلد على فقير لا حرج على الفقير إذا باعه ، فالأمر في هذه الصورة أوسع من صورةبيع المضحي للجلد ثم التصدق بثمنه ، فالقصد أن النهي عن بيع لحوم الأضاحي إنما يتوجه إلى المضحي لا إلى من تُصُدِق عليه بالجلد ، وبالله التوفيق .
یہ عبارت ملتقی اہل الحدیث سے ہے جس کا خلاصہ یہ ہے کہ چرم قربانی کو مسجد میں استعمال کر سکتے ہیں. اس باب میں علماء کے مابین شدید اختلاف ہے.
 

اسرار

مبتدی
شمولیت
اگست 23، 2014
پیغامات
6
ری ایکشن اسکور
2
پوائنٹ
4
آپ تمام سے گزارش ہے کہ صحیح کیا ہے واضح کریں
 
Top