• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا ہم سب سود کھا رہے ہیں ؟

Hina Rafique

رکن
شمولیت
اکتوبر 21، 2017
پیغامات
282
ری ایکشن اسکور
18
پوائنٹ
75
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکتہ
محترم شیخ ایک سوال ہے سود کے بارے میں کیا پاکستان کا ہر فرد جو ابھی اس دنیا میں بھی نہیں آیا ماں کے پیٹ میں پرورش پا رہا یے اس سے لے کر ہر اس فرد تک جو اپنی زندگی کے آخری ایام میں ہے ہر اک سود پر تو نہیں پل رہا کیونکہ جو بھی حکومت آتی ہے سود پر قرض لے کر پاکستان چلا رہی ہے اور انہی پیسوں سے سود کے ان کا گزر بسر ہوتا یے تو اس چیز کو اگر مد نظر رکھا جائے تو بظاہر ہم سود کھا رہے ہے تو اس کے بارے میں سب کے لیے کیا حکم ہے پلیز تفصیل سے بتا دیں السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکتہ
اللہ پاک اپ کو عزتوں سے نوازے
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,476
پوائنٹ
964
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
سود اللہ اور اس کے رسول کے خلاف جنگ ہے ۔ اسے روکنے کی مکمل کوشش کرنا چاہیے۔
لیکن اگر حکومت یا قومی ادارے اس میں ملوث ہیں ، تو عام شہری کے لیے ان قومی اداروں سے فائدہ لینے میں کوئی حرج نہیں ۔
کیونکہ پاکستانی شہری تو اپنے حقوق لیتا ہے ، اب ذمہ داران ان حقوق کی ادائیگی کے لیے سود کھاتے ہیں ، تو یہ ان پر گناہ ہے ۔
اس کی مثال یوں سمجھیں ، کسی شخص کی کمائی سودی کاروبار سے ہے ، لیکن اگر اس کے گھر کوئی مزدور مزدوری کرکے اس کی اجرت وصول کرے ، تو اس نے اپنا حق لیا ہے ، سود نہیں ۔
ہاں البتہ براہ راست سودی کارو وبار میں شرکت ، سود خوری ہی کہلائے گی ، جیسا کہ حدیث شریف میں آتا ہے کہ سود کھانے کھلانے والا ، اس کی کتابت و گواہی وغیرہ دینے والے سب ملعون ہیں ۔
 
Last edited:

Hina Rafique

رکن
شمولیت
اکتوبر 21، 2017
پیغامات
282
ری ایکشن اسکور
18
پوائنٹ
75
جزاک اللہ خیرا فی الدارین۔ خضر بھائی ۔
اگر میں یہاں قرآن مجید کی مکمل سورتیں اعراب سمیت جمع کرنا چاہوں تو اس کے لیے کیا کرنا ہو گا ؟؟؟
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,751
پوائنٹ
1,207
اگر میں یہاں قرآن مجید کی مکمل سورتیں اعراب سمیت جمع کرنا چاہوں تو اس کے لیے کیا کرنا ہو گا ؟؟؟
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
متعلقہ زمرے میں پوسٹنگ کرنا ہو گی...ابتسامہ!
مثلا ایسے!
 

Hina Rafique

رکن
شمولیت
اکتوبر 21، 2017
پیغامات
282
ری ایکشن اسکور
18
پوائنٹ
75
شکریہ ابتسامہ بھائی ۔جزاک اللہ خیرا فی الدارین۔ ۔
ابتسامہ
 
Top