• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا یزید پر لعنت کرنا جائز ہے۔

سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

allahkabanda

رکن
شمولیت
مارچ 27، 2012
پیغامات
174
ری ایکشن اسکور
568
پوائنٹ
69
تو تم بتا دو یہ کب ہوا. مجھے تو پتہ ہے
یہ حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کے دور میں ہوا- اسی لیے تو میں تمہیں تقیہ بردار رافضی کہتا ہوں کیوں کہ تمہیں صرف یزید پر اعتراض نہیں بلکہ حضرت عثمان رضی اللہ عنہ پر بھی اعتراض ہے
 

allahkabanda

رکن
شمولیت
مارچ 27، 2012
پیغامات
174
ری ایکشن اسکور
568
پوائنٹ
69
لعنتی ناصبیوں سے رافضی کروڑ درجہ بہتر ہیں۔
صاف ظاہر ہو رہا ہے کہ تمہارا خبیث رافضیوں سے تعلق ہے

ناصبی اور رافضی دونوں ہی مردود اور باطل فرقے ہیں - الحمد للہ اھلسنت و الجماعت کا یہی منہج ہے
جبکہ تمہیں رافضی اچھے لگتے ہیں - یہ تمہارا منہج ہے - لعنت ہو ایسے منہج پر جو صحابہ کرام رضی اللہ عنہ پر تبرّا بازی کرتا ہو اور منافقت کا الزام لگاتا ہو
 

Abdulallam

مبتدی
شمولیت
جون 06، 2012
پیغامات
32
ری ایکشن اسکور
62
پوائنٹ
0
صاف ظاہر ہو رہا ہے کہ تمہارا خبیث رافضیوں سے تعلق ہے

ناصبی اور رافضی دونوں ہی مردود اور باطل فرقے ہیں - الحمد للہ اھلسنت و الجماعت کا یہی منہج ہے
جبکہ تمہیں رافضی اچھے لگتے ہیں - یہ تمہارا منہج ہے - لعنت ہو ایسے منہج پر جو صحابہ کرام رضی اللہ عنہ پر تبرّا بازی کرتا ہو اور منافقت کا الزام لگاتا ہو
لعنت ہو ابن سبا کی معنوی اولاد رافضیوں پر
kamal ki bat hai yazid par lanat karna to ap hazrat k nazdik jaiz nahi. Lekin baghair dalil k sirf yazid k khilaf kuch kehne wale ko bilajhighak shia qarar diya jata hai .awr koi rokne ka takalluf nahi karta. Kisi ko kafir kehna ya shia kehna kia faraq hai. To ap k nazdik kisi musalman ko lanat karna jaiz nahi lekin kafir kehnajaiz hai.subhanallah
 

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,898
پوائنٹ
436
ہم اہلحدیث ہیں ۔ اور سچ بات کو کبھی نہیں چھپاتے ۔ کوئی بھی ھو سچ سچ ہے ۔




جب یہی بات یوسف صاحب سے پوچھی گئی تو وہ بھی منافقت کر گۓ اور حق بات کو تسلیم نہیں کیا ۔

ثبوت




اور جو حق بات کو جان بوجھ کر تسلیم نہیں کرتا وہ قرآن کی نظر میں کیسا ہے

خود پڑھ لیں




 

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
محترم یہاں پر تھوڑی سی عقل استعمال کرنے کی ضرورت ہے۔۔۔ مسئلے کو پہلے سمجھا جاتا ہے۔۔۔ یزید رحمہ اللہ کے مسئلے پر اہلسنت والجماعت کا مؤقف کوئی ڈھکا چھپا نہیں ہے۔۔۔ یہ آپ بھی جانتے ہیں کے علماء حق نے اس پر سکوت اختیار کرنے کا حکم دیا ہے۔۔۔ اب لااُبالی پن میں کوئی دوست یا ساتھی یزید رحمہ اللہ پر یہ سلسلہ جاری کرتا ہے تو یہاں پر دو نقاط ہیں سمجھنے کے لئے پہلا نقطہ یہ ہے جو سازشیں اہل تشیع اور رافض کی جانب سے جاری ہیں اُن پر آنکھ بند کر کے عمل کیا جارہا ہے کیوں؟؟؟۔۔۔ دوسرا نقطہ یہ ہے کے یزید کے خلاف جتنا بھی بغض وعناد اگردنیا میں کسی فرقے کے دل وعقائد میں موجود ہےتو بڑی معذرت کے ساتھ آپ کا تعلق بھی اُن ہی سےہے۔۔۔ ایک چھوٹی سی بات دیکھیں شیعہ کے لفظی معنی ہیں "گروہ" تو یہاں پر یہ جاننا بےضروری ہے کےگروہ اور جماعت کا فرق کیا ہے؟؟؟۔۔۔ گروہ وہ ہوتا ہے جو جماعت سے علیحدہ ہوجائے اور علیحدگی کی کئی ایک وجوہات بھی ہوسکتی ہیں۔۔۔

اور سب سے پیاری بات لعن تعن کرنا یہ اہلسنت والجماعت کا دین نہیں ہے۔۔۔ اگر ایسا ہوتا تو ہم بھی آپ کی ہی صف میں کھڑے ہوتے محمود وعیاز کی طرح دوسری بات جو آپ نے کی کافر کہنے والی تو یہاں پر صرف میں اتنا ہی کہوں گا کے کافر اور مسلمان کے درمیان فرق کو سمجھیں وہ فرق آپ کو نظر آئے گا۔۔۔ نیچے دی گئی معلومات میں۔۔۔ مگر ہم کسی پر کیچڑ اچھال کر اُسے آئینہ دکھانے کے ہرگز قائل نہیں ہیں ہم حق کو ثابت کرنے کی بھرپور اہلیت رکھتے ہیں وہ بھی جب اعتراض کیا جاتا ہے جیسا کے یہود ونصارٰی کیا کرتے تھے اللہ کے دین پرکب علم آجانے بعد۔۔۔ تو یہاں پر یہ سمجھنا قطعی طور پر ناممکن نہیں ہے کے کون کس کی روش پر چل رہا ہے مخلصانہ مشورہ یہ ہی ہے کے کسی کے عقائد کا دفاع کرنے سے بہتر ہوتا ہے کے انسان پہلے اپنے عقیدے کی اصلاح کرے یزید رحمہ اللہ کے بارے میں بڑی معلومات ہےماشاء اللہ آپ کے پاس۔۔۔کچھ معلومات اُس گروہ کے تعلق سے بھی پیش خدمت ہیں جنہیں یزید رحمہ اللہ سے خدا واسطے کا بیر ہے۔۔۔

تھوڑی سی معلومات ہم بھی آپ کے ساتھ شیئر کئے لیتے ہیں فیصلہ آپ پر لعن طعن کا اصل حقدار کون ہے۔۔۔

گواہوں کے بغیر نکاح جائز ہے (الفروع من الکافی جلد ٥ صفحہ ٣٨٧ طبع ایران)۔۔۔

بھانجی، بھتیجی، خالہ اور پھوپھی بیک وقت نکاح میں رہ سکتی ہیں (من لایحضرہ الفقیہ، جلد ٤ صفحہ ٢٦٠ طبع ایران)۔۔۔

آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم تقیہ کرتے تھے (نعوذباللہ)۔۔۔ (حیات القلوب، جلد ٥ صفحہ ١١٨ طبع ایران)۔۔۔

حضرت جبرائیل علیہ السلام، (آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کے بعد) حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہ سے باتیں کرتے تھے (جلا العیون جلد ١ صفحہ ١٩٨ طبع ملتان)۔۔۔

یقین کیجئے۔۔۔ میرا مقصد قطعی طور پر کسی کی ذات یا فرقے پر کیچڑ اچھالنا نہیں مقصد صرف اتنا ہے کے ہم صحیح کو صحیح اور غلط کو غلط تسلیم کریں کیونکہ قبر کا تاریک اندھیرا ہمارا منتظر ہے۔۔۔

واللہ تعالٰی اعلم۔۔۔
kamal ki bat hai yazid par lanat karna to ap hazrat k nazdik jaiz nahi. Lekin baghair dalil k sirf yazid k khilaf kuch kehne wale ko bilajhighak shia qarar diya jata hai .awr koi rokne ka takalluf nahi karta. Kisi ko kafir kehna ya shia kehna kia faraq hai. To ap k nazdik kisi musalman ko lanat karna jaiz nahi lekin kafir kehnajaiz hai.subhanallah
 

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,898
پوائنٹ
436
میں منافق اہلحدیث نہیں ہوں ۔ نہ ہمارے لیا یوسف صاحب حجت ھیں نہ امام تیمیہ رحم اللہ

جب یزید پہلے لشکر میں شامل نہیں تھا تو آپ کیوں اس کو شامل کر رھے ہیں

ہم صحیح احادیث کا کیا کریں

زبیر علی زئی صاحب بھی ایس بات کو مان چکے ھیں کہ یزید پہلے لشکر میں شامل نہیں تھا
 

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,898
پوائنٹ
436
جب ہم بریلوی اور دیوبند کو رگڑا دیتے ہیں تو صحیح احادیث پیش کرتے ہیں

میں اہلحدیث ھو کر یہاں صحیح احادیث پیش کر چکا ہوں لکن آپ نہیں مان رھے

یوسف صاحب کا جواب ہمارے لیا لمحہ فکریہ ہے

کیا ہم بھی امام تیمیہ رحم اللہ کے مقلد ہو گۓ
 
سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
Top