حمارالطواغیت متلاشی کے بریلویت کے بارے میں پوسٹ اس کی حالیہ تحریر کی زد میں
قارئین کرام درج بالا تحریر حمارالطواغیت متلاشی کی ہے جس میں وہ بریلوی قبوریوں اور ان کے علماء کو شہید قرار دے رہا ہے۔اور مندرجہ ذیل پوسٹ کو پڑھیں اور اندازہ لگائیں حمارالطواغیت متلاشی اپنی ہی بات کی نفی کررہا ہے۔اور حمارالطواغیت جماعۃ الدعوۃ کے امیر حمزہ بریلویوں کے متعلق کیسا عقیدہ رکھتے ہیں؟؟؟ درج ذیل تحریر سے آپ کو اندازہ ہوجائے گا۔