• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا یہ تہمت نہیں؟

متلاشی

رکن
شمولیت
جون 22، 2012
پیغامات
336
ری ایکشن اسکور
412
پوائنٹ
92
بریلویوں نے اپنے عقیدہ علمِ غیب کے لئے کتنے پاپڑ بیلے ہیں اس کا اندازہ نیچے موجود اسکین سے لگا سکتے ہیں۔ ان دونوں میں کون بڑا جھوٹا ہے۔
اہل علم حضرات تبصرہ کریں۔

 
شمولیت
جولائی 25، 2013
پیغامات
445
ری ایکشن اسکور
339
پوائنٹ
65
متلاشیت بمقابلہ بریلویت
حمارالطواغیت متلاشی کے بریلویت کے بارے میں پوسٹ اس کی حالیہ تحریر کی زد میں
ابوزینب خوارجی جوکر۔ یہ پوسٹ کرنا تمھارے بس کی بات نہیں تم جہاو کسی سرکس میں ۔ وہان تمھارے ریٹ ٹی ٹی پی کے کوٹھے سے زیادہ لگیں گے۔
قارعین کرام آپ نے پہچانا یہ وہی ابوزینب ہے جن سے جب ہماری پوسٹ کا جواب نہ بن پرا تو اپنے ہی ڈیڈی پر ارجاء ارجاء کی رٹ لگادی۔ لیکن جب اس جگہ ابوزینب کی ٹھوکائی ہوئی تو فوراََ دیوبندیوں کا اپنا باپ تسلیم کر لیا۔ اور بریلویوں کے پیچے پڑے گئے۔ اور بریلوی علماء کو شہید کیا جانے لگا۔ مزارات اولیا اللہ پر بم دھماکے کر کے مسلمانوں کی شہید کیا گیا ۔
قارئین کرام درج بالا تحریر حمارالطواغیت متلاشی کی ہے جس میں وہ بریلوی قبوریوں اور ان کے علماء کو شہید قرار دے رہا ہے۔اور مندرجہ ذیل پوسٹ کو پڑھیں اور اندازہ لگائیں حمارالطواغیت متلاشی اپنی ہی بات کی نفی کررہا ہے۔اور حمارالطواغیت جماعۃ الدعوۃ کے امیر حمزہ بریلویوں کے متعلق کیسا عقیدہ رکھتے ہیں؟؟؟ درج ذیل تحریر سے آپ کو اندازہ ہوجائے گا۔​
''دفاع پاکستان فورم''بنا کر شیعوں، بریلویوں، قبرپرستوں، شرک کو توحید کا رنگ دینے والوں، گدی نشینوں اور پیروں سے نہ صرف ملاقاتیں کی جارہی ہیں بلکہ ان کے پروگراموں اور میلوں میں شرکت بھی کی جارہی ہے۔امیر حمزہ،جنھیں حافظ سعید نے اس پوری مہم کا ذمہ دار بنایاہے، نے تو اس پر7 7بڑےفخرسے''جرار''(28رجب 1432ھ بمطابق یکم جولائی 2011ء) میں کالم بھی لکھ مارا ہے اور اس کا عنوان ''گدی نشینوں کے جھرمٹ میں'' رکھا ہے۔ اس میں اپنی تمام کرتوتوں کا ذکر کیا ہے ۔ انھوں نے اس میں مشرکوں کے لیڈر سرفراز نعیمی کے نام کے ساتھ''رحمہ اللہ'' بھی لکھا ہے، نیز اسی پر بس نہیں کی بلکہ اپنی سیاہ کرتوت ذکر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ ہم نے جامعہ نعیمیہ میں جاکر سرفراز نعیمی کے بیٹے راغب نعیمی سے وہاں کے مفتی اور اساتذہ کی موجودگی میں ملاقات کی۔اس مجلس میں امیر حمزہ نے ایک دوسرے کے خلاف مسالک کی مخالفانہ کتابوں کا تذکرہ کرتے ہوئے یہ بھی کہا:''ہمیں یاد رکھنا چاہیے ہم سب مسلمان ہیں، سب کا خون، جان، مال اور عزت وآبرو اسی طرح محترم ہے جس طرح مکہ محترم ہے۔ حج کا مہینہ اور یوم العرفہ محترم ہے اور یہ سب کچھ ہمیں حضور ہدایات ارشاد فرماگئے ہیں۔
بریلویوں نے اپنے عقیدہ علمِ غیب کے لئے کتنے پاپڑ بیلے ہیں اس کا اندازہ نیچے موجود اسکین سے لگا سکتے ہیں۔ ان دونوں میں کون بڑا جھوٹا ہے۔

اہل علم حضرات تبصرہ کریں۔​

 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,424
پوائنٹ
521
السلام علیکم

ایک دوسرے کی عزت کرنا سیکھیں۔

والسلام
 

متلاشی

رکن
شمولیت
جون 22، 2012
پیغامات
336
ری ایکشن اسکور
412
پوائنٹ
92
متلاشیت بمقابلہ بریلویت
حمارالطواغیت متلاشی کے بریلویت کے بارے میں پوسٹ اس کی حالیہ تحریر کی زد میں
قارئین کرام درج بالا تحریر حمارالطواغیت متلاشی کی ہے جس میں وہ بریلوی قبوریوں اور ان کے علماء کو شہید قرار دے رہا ہے۔اور مندرجہ ذیل پوسٹ کو پڑھیں اور اندازہ لگائیں حمارالطواغیت متلاشی اپنی ہی بات کی نفی کررہا ہے۔اور حمارالطواغیت جماعۃ الدعوۃ کے امیر حمزہ بریلویوں کے متعلق کیسا عقیدہ رکھتے ہیں؟؟؟ درج ذیل تحریر سے آپ کو اندازہ ہوجائے گا۔​
ابوزینب خوارجی خچر صاحب آپ کو جواب متعلقہ تھریڈ میں دیا جاچُکا ہے۔ آپ وہیں تشریف لے آئیں۔
 
Top