• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا یہ حدیث صحیح ہے؟

کفایت اللہ

عام رکن
شمولیت
مارچ 14، 2011
پیغامات
4,999
ری ایکشن اسکور
9,800
پوائنٹ
722
آپ اور دیگر تمام سائلین سے گذارش ہے کہ سوال میں متعلقہ روایت کی صرف تصویر نہ لگائیں بلکہ روایت کو یونی کوڈ میں لکھ کربھی شامل کریں۔
تاکہ سرچ کرنے والوں کو نتائج مل سکیں ۔
اسی روایت سے متعلق آپ سے قبل اسی سیکشن میں تین لوگ پوچھ چکے اور کچھ لوگوں نے اس سیکشن کے باہربھی یہی سوال کیا ہے ۔غالباسوال کرنے قبل سرچ کرنے کی کوشش نہیں کی جاتی ہے ۔
تمام سائلین سے گذارش ہے کہ سوال کرنے سے قبل سرچ کرلیا کریں ممکن ہے ان کے سوال کا جواب پہلے سے موجود ہو۔
اس روایت سے متعلق معلوم نہیں کیوں کثرت سے سوال آتے ہیں اسی لئے میں نے بہت عرصہ قبل اس روایت سے متعلق جواب کو موضوع ومنکر روایات سیکشن میں چسپاں( مثبت) کردیا ہے۔
 
Top