• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا یہ سکیں پیج پیش کر دینا - اور کہنا یہ شیخ زبیر علی زئی رحم الله کے موقف کا رد ہے ۔۔۔۔۔

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,898
پوائنٹ
436

ایک بھائی نے فیس بک پر شیخ زبیر علی زئی رحم الله کے موقف کا رد یہ پیج پیش کر کے کیا -



رد.jpg




یہاں میں اہل علم سے پوچھنا چاہتا ہوں کہ کیا رد ایسا ہوتا ہے -

میں یہاں @کفایت اللہ بھائی اور دوسرے اہل علم سے گزارش کرتا ہوں کہ شیخ زبیر علی زئی رحم اللہ کے موقف کے بارے میں وضاحت کی جا ے کہ یہ موقف سند کے لحاظ سے صحیح ہے یا نہیں -



شکریہ

 
Top