• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا یہ کتب موجود ہیں ؟؟

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم بھائی!
محدث لائبریری کو دیکھنے پر پتا چلا ہے کہ عین یہ کتب یا ایڈیشن موجود نہیں ہیں..
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اسکا ترجمہ موجود ہے. البتہ مترجم و ایڈیشن کا فرق ہے.
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,751
پوائنٹ
1,207
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اسکا ترجمہ موجود ہے. البتہ مترجم و ایڈیشن کا فرق ہے.
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
جی!! اسی لیے "عین" لکھا تھا...ابتسامہ!
متعدد تراجم و ایڈیشنز کے فوائد ہی ہیں...ان شاء اللہ
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
جی!! اسی لیے "عین" لکھا تھا...ابتسامہ!
متعدد تراجم و ایڈیشنز کے فوائد ہی ہیں...ان شاء اللہ
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
یہ الگ بات ہے کہ میں نے لفظ عین کو ہی نظر انداز کر دیا تھا. لگتا ہے اب دوبارہ عین سے عینک بنوانی پڑے گی...... ابتسامہ
 

umaribnalkhitab

مبتدی
شمولیت
مارچ 26، 2017
پیغامات
75
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
18
السلام علیکم ورحمة الله وبركاته
یہ کتابیں ان شاء اللہ سب
Kitabosunat.com پر مل جائگئ

Sent from my SM-J500F using Tapatalk
 

umaribnalkhitab

مبتدی
شمولیت
مارچ 26، 2017
پیغامات
75
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
18
یہ تینوں کاش موجود ہوتی نیٹ پر
السلام علیکم ورحمة الله وبركاته. ان شاء اللہ یہ سب کتابیں کتاب وسنت ڈاٹ کام پر مل جائگی۔۔۔[emoji736]

Sent from my SM-J500F using Tapatalk
 

محمد فراز

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 26، 2015
پیغامات
536
ری ایکشن اسکور
151
پوائنٹ
116
السلام علیکم ورحمة الله وبركاته. ان شاء اللہ یہ سب کتابیں کتاب وسنت ڈاٹ کام پر مل جائگی۔۔۔[emoji736]

Sent from my SM-J500F using Tapatalk
وعلیکم السلام ورحمة الله وبركاته کب تک ڈلیں گی؟
 
Top