• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تجویز گرافکس کے لیے الگ زمرہ ہونا چاہیے

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ:۔

اُمید کرتے ہیں کہ آپ سب لوگ خیریت سے ہوں گے ، اللہ تعالی سے دُعا کہ وہ آپ سب کو اپنے حفظ وامان میں رکھے آمین

کیا گرافکس کے لیے کوئی الگ زمرہ موجو د ہے ؟ اگر ہے تو سارے گرافکس وہیں شیئر ہونے چاہیے نہ کر الگ الگ زمروں میں۔ اگر زمرہ موجود نہیں ہے تو مہربانی کر کے ایک زمرہ بنایا ۔ جہاں صرف گرافکس شیئر ہوں چاہے اُس گرافکس میں کوئی اچھی بات لکھی ہو یا حدیث یا کوئی آیت ، تمام طرح گرافکس ، گرافکس والے زمرہ میں شیئر کیئے جائیں۔

یہ تجویز ہے بس۔
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
جزاک اللہ خیرا سسٹر
میں نے فورم کے مین پیج پر کتنی بار چیک کیا پر مجھے کہیں نظر نہیں آیا ، لیکن اسلام اور ٹیکنالوجی میں یہ زمرہ چھپا ہوا تھا یہ نہ پتہ تھا
 
Top