وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
آپ پی ایم میسج کو اکھٹا بھیجنے کی بات کر رہے ہیں تو اس کے لیے آپ ممبر کا نام لکھیں اور
;
کو لکھیں اور پھر دوسرے ممبر کا نام لکھ کر دوبارہ اسی کو لکھیں۔اس طرح آپ ایک سے زائد ممبران کو ذاتی پیغام بھیج سکتے ہیں۔لیکن اگر آپ کا مقصود کچھ اور ہے تو وہ انتظامیہ ہی بتائے گی۔شکریہ