• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

گریہ و ماتم کا تحقیقی جائزہ

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,898
پوائنٹ
436
علی بہرام

گریہ و ماتم کا تحقیقی جائزہ --- مبارک علی جعفری ---

شیعہ اپنی عورتوں کو بازاروں میں گھماتے پھراتے ہیں اور پھر رسول زادیوں کی بے پردگی پر روتے ہیں

اس پر مجھے کچھ کہنے کی ضرورت ہی نہیں ، کیونکہ شیعہ عورتوں کی سیرت پرمصنفِ کتاب نے خود ہی روشنی ڈال دی اور ہر صاحبِ عقل بھی بخوبی یہ جانتا ہے - فی الحال اتنا کہوں گا کہ:

بازاروں میں آج چہروں کی خود نمائی ہے
عزاداری کے نام پر کس قدر بے حیائی ہے
اپنے سر پہ تو ہوتی نہیں کبھی چادر
زینب رضی الله عنہا کی چادر پر رونے چلی آئی ہے!


1.jpg
 
Top