سلام و علیکم، میں ایڈمن سے یہ گزارش کرنا چاہتا ہوں کہ میں نے کچھ دن پہلے شیخ عبدالوکیل ناصر حفظلہ اللہ کااحکام طلاق نام کا مضمون پوسٹ کیا تھا، اس میں فارمیٹنگ نہیں تھی، میں ایڈمن سے یہ گزارش کرونگا کے اس مضمون کو ڈیلیٹ کر دیں، میں اس مضمون کو دوبارہ فارمیٹنگ کے ساتھ پوسٹ کرنا چاہتا ہوں۔
جزاک اللہ