• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

گزرا تری گلی سے تو بیمار کی طرح

Wasti Khattak

مبتدی
شمولیت
اگست 09، 2014
پیغامات
16
ری ایکشن اسکور
10
پوائنٹ
24
اسحاق صاحب بس آپ سے دعا کی درخواست ہے یہ کوشش کبھی تو پڑھنے کے قابل یا شاعری کہنے کے قابل ہو جائے گی

اس کے علاوہ اگر آپ شعر و شاعری کے فن سے آشنا ہے تو آپ سے اصلاح کی درخواست بهی ہے
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
لگتا ہے خٹک صاحب اور جوش صاحب بھی ہماری طرح محبت میں ناکامی کا سامنا کئے ہوئے ہیں۔ ابتسامہ
 

محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,957
ری ایکشن اسکور
5,787
پوائنٹ
354
جیتے رہیں جوش صاحب اور کسی نہ کسی پہ مرتے رہیں
فلسطین میں اسرائیلیوں کے ہاتھوں اور شام میں بشار الاسد کے ہاتھوں معصوم لوگ مررہے ہیں ۔اور آپ یہاں کسی نہ کسی پر مرنے کا مشورہ دے رہے ہیں۔؟؟؟؟؟؟؟؟؟
جوش میں آنا اچھی بات ہے لیکن جوش میں بھی ہوش نہیں کھونا چاہیے۔ابتسامہ
بھائی شاعری ضرور کریں لیکن ایسی شاعری جس سے اللہ بھی راضی اور اجر کا باعث بنے۔
 

Wasti Khattak

مبتدی
شمولیت
اگست 09، 2014
پیغامات
16
ری ایکشن اسکور
10
پوائنٹ
24
گستاخِ پیغمبر

کبھی گستاخِ پیغمبر کا میں قاتل نہ بن پایا

میں کیسے کہہ دوں کہ اپنے نبی سے عشق ہے مجھ کو

وسطی خٹک ؔ
 
Top