• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

گستاخی رسول صلی اللہ علیہ وسلم پرپارلیمنٹ کے مگرمچھ کے آنسو

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,476
پوائنٹ
964
کسی کی یاد میں یادگار بنانے کا اسلام میں کیا حکم ہے ؟؟؟؟
@خضر حیات بھائی آپ کی توجہ مذکور ہے
اور
@اسحاق سلفی
نیکی کا کام شروع کرکے کسی کی طرف منسوب کرنے میں کوئی حرج محسوس نہیں ہوتا ، مثلا کوئی مسجد بنادیں اور اس کا نام ’’ غازی علم دین شہید ‘‘ ،’’ عامر چیمہ شہید ‘‘ رکھ دیں ۔ واللہ اعلم۔
’’ یادگار ‘‘ کی مختلف نوعیتیں ہیں ، ایک ہی حکم لگانا مشکل ہے ۔ بنی نوع انسان میں سب سے پہلے شرک بھی ’’ یادگاروں ‘‘ سے ہی شروع ہوا تھا جب نیگ لوگوں کی یاد میں ان کے مجسمے بناکر رکھ دیے گئے تھے ۔
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,476
پوائنٹ
964
ترکی نے تو ماشاءاللہ کمال کردیا ہے ، اللہ تمام مسلم حکمرانوں کو اسلامی جرأت و حمیت عطا کرے ۔
 
Top