• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

گناہوں کی مغفرت رسول اللہ ﷺ کی اتباع کے ساتھ مشروط ہے

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
بسم اللہ الرحمن الرحیم
گناہوں کی مغفرت رسول اللہ ﷺ کی اتباع کے ساتھ مشروط ہے
قُلْ إِن كُنتُمْ تُحِبُّونَ ٱللَّهَ فَٱتَّبِعُونِى يُحْبِبْكُمُ ٱللَّهُ وَيَغْفِرْ لَكُمْ ذُنُوبَكُمْ ۗ وَٱللَّهُ غَفُورٌۭ رَّحِيمٌۭ ﴿31﴾
ترجمہ(اے پیغمبر لوگوں سے) کہہ دو کہ اگر تم اللہ سے محبت کرتے ہو تو میری پیروی کرو اللہ بھی تم سے محبت کرے گا اور تمہارے گناہ معاف کر دے گا اور اللہ بخشنے والا مہربان ہے (سورۃ آل عمران،آیت 31)
 

محمد آصف مغل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
2,677
ری ایکشن اسکور
4,006
پوائنٹ
436
قرآن مجید میں اللہ تعالی کے اٹل احکامات تو یہی ہیں
یہ تو ہمارے معاشرے کی بدنصیبی ہے کہ
بہت سے لوگ اپنے پیر و مرشد وغیرہ وغیرہ کو بخشوانے والا سمجھے بیٹھے ہیں۔
اور
بہت سے لوگ اپنے اپنے بزرگوں کو جنت و جہنم کا مالک و مختار سمجھتے ہیں کہ جسے چاہیں داخل کریں اور جسے چاہیں روک دیں۔
انا للہ و انا الیہ راجعون۔
بہت دل کڑھتا ہے ایسے لوگوں کو دیکھ کر۔ کیونکہ دعوی ایمان و حب رسول ﷺ تو انہیں بھی ہے۔ اور دیگر لوگ انہیں دیکھ کر انہی کی راہ پر چلتے ہیں۔ کچھ لوگ ایسی باتوں کی حفاظت کی خاطر دلائل مہیا کرتے ہیں تو کچھ ان لوگوں کے سرپرست بن چکے ہیں۔

نہیں دیکھتے تو قرآن مجید کی مندرجہ بالا آیت اور اس جیسی دیگر آیات کو نہیں دیکھتے۔ انہیں سمجھنے اور ان پر عمل کی کوشش نہیں کرتے۔
اللہ تعالی ہم سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین
 
Top