• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

گنج بخش۔۔۔۔۔؟؟؟؟

ابو عبدالله

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 28، 2011
پیغامات
723
ری ایکشن اسکور
448
پوائنٹ
135
سوال: قاری طیب صاحب اور قاری مقبول صاحب نے سفر نامہ لاہوراور عالم برزخ کتاب میں حکیم الامت اشرف علی تھانوی صاحب کے لاہور جانے کا واقعہ بیان فرمایا ہے جس میں حضرت علی حجویری کو لکھا ہے داتا گنج بخش، کیا داتا گنج بخش کہنا جائزہے؟ملفوظات حکیم الامت اور افادات یومیہ میں شیخ عبد القادر جیلانی کو غوث اعظم کئی بار لکھا ہواہے، کیا کسی والی کو غوث اعظم کہہ سکتے ہیں ، براہ کرم، جواب دیں۔

جواب: "داتا گنج" کے معنی خزانوں کا لٹانے والا، مراد اس سے اللہ تعالیٰ ہے، اس کے آگے بخش لگانے کے بعد حاصل یہ نکلا "اللہ بخش" غالباً حضرت شیخ علی ہجویری اسی لقب کے ساتھ مشہور تھے، اس لیے اس نام میں کوئی حرج نہیں، اور غوث کا لفظ عرف میں قطب اور بہت بڑے ولی کے لیے بولا جاتا ہے، اس لیے اونچے مقام والے ولی کو غوث بھی کہہ سکتے ہیں۔
اہل بدعت غوث کو اپنا حاجت روا اور اپنا مدد گار سمجھتے ہیں، اس مفہوم میں لکھنا بولنا درست نہیں۔

فتویٰ کا لنک


تیری زلف میں پہنچی تو حسن کہلائی​
وہ تیرگی جو میرے نامہ سیاہ میں تھی​

Ganj Bakhsh.jpg


اور پھر۔۔۔۔۔ دوسری طرف

Faiz.jpg
 

ابو عبدالله

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 28، 2011
پیغامات
723
ری ایکشن اسکور
448
پوائنٹ
135
جواب: "داتا گنج" کے معنی خزانوں کا لٹانے والا، مراد اس سے اللہ تعالیٰ ہے، اس کے آگے بخش لگانے کے بعد حاصل یہ نکلا "اللہ بخش" غالباً حضرت شیخ علی ہجویری اسی لقب کے ساتھ مشہور تھے۔۔

مولوی صاحب نے جو "داتا گنج" کی اصطلاح "فی البدیہہ" ایجاد کی ہے اور اس سے اپنے مولوی کا دفاع کرنا چاہا ہے، یہ میں نے زندگی میں پہلی بار سنی ہے ورنہ اردو میں "داتا گنج بخش" کی اصطلاح دو لفظوں کا مجموعہ ہے۔
داتا = دینے والا، سخی، فیاض، رزاق خدا، درویش، فقیر، سائیں
گنج بخش = بہت بڑا فیاض، لکھ داتا، علی ہجویری کا لقب

Feroz Data.JPG
Feroz Ganj Bakhsh.JPG
 
شمولیت
نومبر 16، 2013
پیغامات
216
ری ایکشن اسکور
61
پوائنٹ
29
اشماریہ بھائی اور محمد عاصم انعام بھائی کیا ابو عبدالله بھائی صحیح کہہ رھے ہیں
بھائی : جب پہلے والے تھریڈوں کی طرح آپ ہم سے غیر متفق ہی ہوتے ہو۔ تو اس بارے میں کیا لکھوں ؟
یہ مطلب نہیں ، کہ میرے پاس جواب نہیں ۔ابتسامہ
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
دیوبندیوں نے اپنے مولویوں کے دفاع میں شاید پی ایچ ڈی کر رکھی ہے۔

یہی بات بریلوی کہتے تو یہ ان کو مشرک کہتے لیکن جب اپنی باری آئی تو الفاظوں کے ہیر پھیر سے اپنے مولوی کا دفاع کر لیا۔

سیدھی بات کیوں نہ بتائی کہ کسی کو بھی ایسا کہنا غلط ہے داتا گنج بخش صرف اللہ تعالیٰ کی ذات ہے۔ اللہ کے سوا نہ کوئی دے سکتا ہے نا خزانے بخش سکتا ہے۔
 
شمولیت
نومبر 16، 2013
پیغامات
216
ری ایکشن اسکور
61
پوائنٹ
29
نیا دیوبندیوں نے اپنے مولویوں کے دفاع میں شاید پی ایچ ڈی کر رکھی ہے۔
پی ایچ ڈی ؟!
بہت بڑے اعزاز سے نہیں نواز رہے ہو ؟ ابتسامہ
 
Top