• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

گوگل سرچنگ کا آسان طریقہ

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
بسم اللہ الرحمن الرحیم​
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
پیارے بھائیوں اور بہنوں،میں آج آپ لوگوں کو آسان طریقے سے گوگل کی سرچنگ کے بارے میں بتاؤں گا۔ان شاءاللہ
جیسے کہ یہاں باذوق بھائی نے سرچ کرنے کے لیے الفاظ لکھے اور کہا
گوگل سرچ میں یہ الفاظ تلاش کر کے دیکھئے
جناب گوگل سرچ میں یہ الفاظ لکھنے کی ضرورت ہی نہیں ہے۔آپ یہی پر ہی اس کو سرچ کر سکتے ہیں پتہ ہے کیسے؟
آپ بس لفظ کو سلیکٹ کریں اور رائٹ کلک کر کے Search Google For پر کلک کر دیں۔نیچے تصویر دیکھیں۔


اور یہ دیکھیں سرچنگ مکمل ہو گئی۔

ہے نا آسان طریقہ۔
دعاؤں میں مجھے یاد رکھیے گا۔محمد ارسلان ملک
 
Top