• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

گھر کا بھیدی لنکا ڈھائے

اداس ساحل

مبتدی
شمولیت
جنوری 04، 2012
پیغامات
22
ری ایکشن اسکور
87
پوائنٹ
0
گھر کا بھیدی لنکا ڈھائے

واہ کینٹ میں دو دہشت گرد گرفتار ہوئے ہیں جن کے پاس سے کافی بم بارود اور گولیاں برآمد ہوئی ہیں۔ اس خبر کو سن کر ایک محاورہ یاد آیا گیا کہ گھر کا بھیدی لنکا ڈھائے۔ اس خبر کو سن کر واقعی ایسا لگا کہ ایسے علاقے میں ایسی کاروائیاں کرنا یا ان کا ارادہ کرنا کس قدر شرم کی بات ہے۔ یعنی کہ جو علاقہ ملکی دفاع کے لیے اس قدر اہمیت کا حامل ہے، اس کو دہشت گردی کے لیے استعمال کرنا قابل مزمت ہے۔

ان ہی بارودوں سے شاید خلافت قائم کرنے کے جو نعرے مارے جاتے ہیں، میرا خیال ہے کہ بارود اور بم ‍خلافت نہیں، بلکہ غیر استحکامیت اور لا قانونیت لاتے ہیں
 
انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,346
پوائنٹ
800
ان ہی بارودوں سے شاید خلافت قائم کرنے کے جو نعرے مارے جاتے ہیں، میرا خیال ہے کہ بارود اور بم ‍خلافت نہیں، بلکہ غیر استحکامیت اور لا قانونیت لاتے ہیں
یہ کیسے ثابت ہوا کہ یہ دہشت گرد یا دیگر تمام دہشت گرد خلافت قائم کرنے کے دعوے کے ساتھ دہشت گردی کرتے ہیں؟؟؟

یا شائد آپ نے میڈیا سے متاثر ہو کر ایسے لکھ دیا ہے؟؟؟
 
اداس ساحل

مبتدی
شمولیت
جنوری 04، 2012
پیغامات
22
ری ایکشن اسکور
87
پوائنٹ
0
یہ کیسے ثابت ہوا کہ یہ دہشت گرد یا دیگر تمام دہشت گرد خلافت قائم کرنے کے دعوے کے ساتھ دہشت گردی کرتے ہیں؟؟؟

یا شائد آپ نے میڈیا سے متاثر ہو کر ایسے لکھ دیا ہے؟؟؟
السلام علیکم

محترم انس انصر صاحب

افغانستان اور پاکستان میں طالبان اور تحریک طالبان پاکستان کے ہاتھوں آئے دن جو واقعات ہوتے ہیں، ان سے کیا ثابت ہوتا ہے؟؟؟؟ تحریک طالبان پاکستان نے تو کئی مرتبہ کھلم کھلا بیان بازی کی ہے کہ وہ حکومت کو گرا کر نظام خلافت قائم کریں گے۔ بالکل اسی طرح سے طالبان نے افغانستان میں یہ ہی نعرہ بلند کیا۔ اس کاثبوت آپ دیکھیے کہ وہ اپنی ہی حکومت کے اہلکاروں کو اور سرکاری عمارتوں کو بالکل تباہ و برباد کر چکے ہیں۔ اس سے کیا ثابت ہوتا ہے؟؟؟؟ کیا سرکاری عمارتوں کو نقصان پہنچا کر، لوگوں کی جانیں لیکر ، شریعت یا خلافت قائم کی جاتی ہے؟؟؟؟

آپ کی بات بالکل بجا ہے کہ یہ سب میڈیا، اخبارات، رسالے، جریدے اور لوگوں سے ہی سنا ہے۔ میڈیا یا اخبارات خبروں کو بیچتے ہیں لیکن دیکھیے، ان ہی خبروں کو بیچتے ہیں، جو خبر ہوتی ہے۔ میں میڈیا کو باکل غیر جانبدارنہ لیتا ہوں وہ اس طرح سے کہ تبصروں اور رائے سے ہٹ کر جو اصل خبر ہوتی ہے، وہ بہر صورت صحیح ہوتی ہے۔

شکریہ۔ اللہ آپ کو جزا دے
 
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!

میرا نام ’انس انصر‘ نہیں بلکہ ’انس نضر‘ ہے۔

در اصل کچھ دہشت گرد پکڑے گئے تو یہ تو معلوم نہیں تھا کہ وہ راء کے ایجنٹ تھے یا عام ڈاکو تھے، جماعۃ الہجرہ والتکفیر یا المہاجرون وغیرہ لوگ تھے یا طالبان تھے؟؟ لیکن آپ نے عمومی تبصرہ کر دیا۔

جس پر میں نے لکھا تھا:

یہ کیسے ثابت ہوا کہ یہ دہشت گرد یا دیگر تمام دہشت گرد خلافت قائم کرنے کے دعوے کے ساتھ دہشت گردی کرتے ہیں؟؟؟

یا شائد آپ نے میڈیا سے متاثر ہو کر ایسے لکھ دیا ہے؟؟
مجھے تسلیم ہے کہ معاشرے میں کچھ لوگ ایسے غلط کردار کے مالک ہوتے ہیں لیکن ہماری ایجنٹ حکومتوں کی طرح اپنی جان چھڑانے کیلئے ہر دہشت گردی کو ان سے منسوب کر دینا کسی طور مناسب نہیں؟
 
Top