• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ہائے یہ فیشن

ماہا

مبتدی
شمولیت
مئی 18، 2011
پیغامات
38
ری ایکشن اسکور
233
پوائنٹ
0
ارے بھئی کون کہتا ہے کہ جی ہم فیشن کی دوڑ میں پیچھے رہ گئے ہیں
دورکیوں جانا اپنی آج کی نسل کو دن رات اس ریس میں ہانپتے دیکھتے ہیں
ادھر مسجد سے نماز ادا کر کے نکلے فورا سے پیشتر ہمارے بھائی شلوار کو ٹخنوں سے نیچے کیا مبادا کوئی ہمیں شریعت کا پابند نہ
سمجھ لے
اور صنف نازک کی طبع نازگی کی تو بات ہی کیا ہے
کالج میں داخل ہوتے ہی سر سے دوپٹے کا بوجھ اتار دیتی ہیں کے جی ہم کونسا دقیانوسی دور کے لوگ ہیں ہمارا ہائی فائی سٹینڈر ہے جی

اس سب کو باوجود ہمارے بزرگ ہم پر اعتماد کرتے ہیں اور مان سے کہتے ہیں کہ جی
ہمارے بچوں کو کیا پتہ آجکل کے فیشن کا بہت معصوم ہیں زمانے کے چال چلن سے نا بلد ہیں جی

آپ کا کیا خیال ہے ویسے؟؟؟؟؟؟؟؟؟
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
السلام علیکم
یہ سب یورپین کلچر سے مرعوب ہونے کا نتیجہ ہے۔
اس بے ہودہ،بے غیرتی کے کھلے عام کلچر کی تباہ کاریوں کے بارے میں جاننے کے لیے محمد اقبال کیلانی صاحب کی کتاب "نکاح کے مسائل"کے ابتدائی صفحات کا مطالعہ کریں۔
 
Top