• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ہدی کے جانور کے گلے میں علامت کے لئے کوئی چیز لٹکانا

ابو عبدالله

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 28، 2011
پیغامات
723
ری ایکشن اسکور
448
پوائنٹ
135
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہُ!

ایک کتاب کے منسلک کرده اسكين ملاحظہ فرمائیں اس کےصفحہ نمبر 27-28 پر ایک روایت مذكور ہے کہ "نبی کریم صلی الله علیه وسلم نے اپنے قربانی کے جانور کے گلے میں دو جوتیاں لٹکائیں"

کیا کوئی بھائی اس کا حوالہ اور تشريح بيان كرسكتا ہے؟

خضر حیات
انس

جزاک الله خيراً

uploadfromtaptalk1399109430557.jpg

uploadfromtaptalk1399109455255.jpg

uploadfromtaptalk1399109478526.jpg

uploadfromtaptalk1399109496297.jpg
 

کفایت اللہ

عام رکن
شمولیت
مارچ 14، 2011
پیغامات
4,999
ری ایکشن اسکور
9,800
پوائنٹ
722
یہ حدیث صحیح مسلم کی ہے ۔
امام مسلم رحمه الله (المتوفى261)نے کہا:
حدثنا محمد بن المثنى، وابن بشار، جميعا عن ابن أبي عدي، قال ابن المثنى: حدثنا ابن أبي عدي، عن شعبة، عن قتادة، عن أبي حسان، عن ابن عباس رضي الله عنهما، قال: «صلى رسول الله صلى الله عليه وسلم الظهر بذي الحليفة، ثم دعا بناقته فأشعرها في صفحة سنامها الأيمن، وسلت الدم، وقلدها نعلين، ثم ركب راحلته، فلما استوت به على البيداء أهل بالحج»[صحيح مسلم 3/ 912]

ھدی کے جانور کے گلے میں کوئی بھی چیز اس لئے لٹکائی جاتی تھی تاکہ یہ اس بات کی علامت ہو کہ یہ ھدی کا جانور ہے۔
 
Top