• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ہر حال میں اللہ کا ذکر کرنا !!!

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
وعن معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ قال:قال رسول اللہ ﷺ :((ما عمل ابن آدم عملا أنجی لہ من عذاب اللہ من ذکر اللہ )).اخرجہ ابن ابی شیبۃ والطبرانی .

حضرت معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا۔''ابن آدم کا کوئی عمل اللہ کی یاد سے بڑھ کر عذاب الہیٰ سے نجات دینے والا نہیں۔''
حوالہ:حدیث نمبر 1333 ،بلوغ المرام
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
أَوَلَمْ يَرَوْا إِلَى مَا خَلَقَ اللَّهُ مِنْ شَيْءٍ يَتَفَيَّأُ ظِلَالُهُ عَنِ الْيَمِينِ وَالشَّمَائِلِ سُجَّدًا لِلَّهِ وَهُمْ دَاخِرُونَ (48) وَلِلَّهِ يَسْجُدُ مَا فِي السَّمَاوَاتِ وَمَا فِي الْأَرْضِ مِنْ دَابَّةٍ وَالْمَلَائِكَةُ وَهُمْ لَا يَسْتَكْبِرُونَ (49) يَخَافُونَ رَبَّهُمْ مِنْ فَوْقِهِمْ وَيَفْعَلُونَ مَا يُؤْمَرُونَ (سورۃ النحل:48تا50)

''کیا ان لوگوں نے اللہ کی پیدا کی ہوئی چیزوں کو نہیں دیکھا جن کے سائے کبھی ایک طرف اور کبھی دوسری طرف کو اس طور پر جھکتے جاتے ہیں کہ خدا کے تابع ہیں اور وہ چیزیں بھی عاجز ہیں اور اللہ ہی كی مطیع ہیں جو چیزیں آسمانوں اور زمین پر چلنے والی موجود ہیں اور (بالخصوص) فرشتے اور وہ تکبر نہیں کرتے ۔وہ اپنے رب سے ڈرتے ہیں جوکہ ان پر بالادست ہے ۔اور ان کو جو کچھ حکم کیا جاتاہے وہ اس کو کرتے ہیں۔''
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
مخلوق کی گنتی اور عرش کے وزن کے برابر اللہ کی تعریف
484415_138383816301429_1473372317_n (1).jpg
 
Top