• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ہر روز سات سو قرآن ختم کرنا اور نماز معکوس

اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,684
ری ایکشن اسکور
751
پوائنٹ
290
اسی صفحے کو ذرا غور سے پڑھیئے۔
عبد اللہ بن عمرو بن عاص رضی اللہ عنہ کو بیوی کے قریب نہ جانے کی وجہ سے کہا گیا تھا۔ اور ان بزرگ کا ایسا کوئی معاملہ ذکر نہیں ہے۔ اور یہ ہے بھی کرامۃ جیسے آگے ہی ذکر ہے۔
وقال أحمد بن منيع وأبو بكر بن أبي شيبة جميعا حدثنا يزيد بن هارون أنا محمد بن عمر " و" عن محمد بن إبراهيم عن عبد الرحمن بن عثمان هو التيمي قال " رأيت عثمان رضي الله عنه عند المقام ذات ليلة قد تقدم بقراء القرآن في ركعة ثم انصرف
إسناده حسن
المطالب العالیہ لابن حجر، حلیۃ الاولیاء لابی نعیم، مصنف ابن ابی شیبہ

عثمان رضی اللہ عنہ نے ایک رکعت میں قرآن کریم پڑھ لیا۔ لگائیں حکم۔
ایسے کام وہ کرتے ہیں جو احادیث کو مکمل نہیں دیکھتے۔ اس سے بچیئے میرے بھائی۔

ابو سعید رح كی روایت میں واضح لكها ہا ہے کہ مجھے یہ معلوم ہوا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ایسے نماز پڑھی ہے۔ وہ تفصیل و تحقیق کی قدرت نہیں رکھتے ہوں گے تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی روایت سنتے ہی عمل کر لیا۔ انہوں نے اسے آگے روایت نہیں کیا کہ ان پر وعید صادق آئے۔ آپ کو کیا اشکال ہے اگر انہوں نے روایت کو درست سمجھ کر یہ عمل کر لیا؟ روایت کو درست سمجھ کر تو روایت کرنا بھی درست ہے جناب۔

میں سمجھا آپ نے فرمایا ہے پہلے اس تھریڈ میں جواب دیدوں۔ بعد میں اندازہ ہوا کہ دوسرے تھریڈ کا کہا ہے۔ خیر وہاں پہلے جواب دے دیا ہے۔
 
Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463

"ہوں گے"
یہ گمان ہے یا حتمی بیان؟؟؟
آپ کی اپنی بات میں ہی جواب ہے بھائی۔۔۔"کہ ایسے کام وہ کرتے ہیں جو احادیث کو مکمل نہیں دیکھتے"
اور واقعی ہی بچنا چاہیئے۔
 
اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,684
ری ایکشن اسکور
751
پوائنٹ
290
آپ کی اپنی بات میں ہی جواب ہے بھائی۔۔۔"کہ ایسے کام وہ کرتے ہیں جو احادیث کو مکمل نہیں دیکھتے"
اور واقعی ہی بچنا چاہیئے۔
بہن میں نے اعتراضات کے بارے میں کہا ہے یہ۔

"ہوں گے"
یہ گمان ہے یا حتمی بیان؟؟؟
گمان کیوں کہ میرا ان سے رابطہ تو ہے نہیں۔
البتہ ظن غالب کے درجہ میں ہے کیوں کہ اگر وہ تحقیق کر سکتے تو جا کر پہلے تحقیق کرتے۔ جو بندہ اتباع نبوی ص کا اتنا شوقین ہو کیا وہ تحقیق بھی نہیں کرے گا؟ اور حدیث کی تحقیق کوئی آسان کام نہیں ہے۔
ویسے بسا اوقات کوئی ایسا قابل اعتبار ثقہ شخص روایت سناتا ہے کہ بندہ اس پر اعتبار کر لیتا ہے۔
 
lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,898
پوائنٹ
436

اشماریہ بھائی پاؤں سے رسی با ندھ کر لٹک کر نماز معکوس کی دلیل بھی دے دیں -
 
Top