• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ہمارا تعارف

ندوی

رکن
شمولیت
نومبر 20، 2011
پیغامات
152
ری ایکشن اسکور
328
پوائنٹ
57
ماشاء اللہ آپ کا تعارف پڑھ کر اچھالگا۔خوشی ہوئی کہ اب فورم پر ایک کی جگہ دوندوی ہوجائیں گے۔
آپ نے مجھ سے ایک تھریڈ میں کچھ پوچھاہے بہترہے کہ اس کا جواب یہیں دے دوں۔
میں نے ندوہ سے عالمیت کی ہے2007میں۔ اس کے بعد جامعہ ملیہ سے عربی آنرز کیاہے بعدازاں مولانا آزاد سے بی ایڈ اوراب اسی سے ایم ایڈ کررہاہوں۔
 

شفیق ندوی

مبتدی
شمولیت
ستمبر 08، 2012
پیغامات
7
ری ایکشن اسکور
29
پوائنٹ
0
ماشاء اللہ آپ کا تعارف پڑھ کر اچھالگا۔خوشی ہوئی کہ اب فورم پر ایک کی جگہ دوندوی ہوجائیں گے۔
آپ نے مجھ سے ایک تھریڈ میں کچھ پوچھاہے بہترہے کہ اس کا جواب یہیں دے دوں۔
میں نے ندوہ سے عالمیت کی ہے2007میں۔ اس کے بعد جامعہ ملیہ سے عربی آنرز کیاہے بعدازاں مولانا آزاد سے بی ایڈ اوراب اسی سے ایم ایڈ کررہاہوں۔
بارک اللہ فیک وزادک فی علمک
آپ کا تعارف جان کر اچھا لگا ، آپ نے ٢٠٠٧ میں عالمیت کی ہے پھر تو آپ مجھ سے چھوٹے ہیں ، میں نے ١٩٩٩ میں تعلیم حاصل کی ہے۔
اس وقت میرے معروف اساتذہ میں ، دکتور سعید الرحمن الاعظمی ، ندوی ، مولانا سلمان ندوی ، مولانا یعقوب ندوی ، مولانا اقبال ندوی ، مولانا علاؤالدین ندوی ، مولانا غیاث الدین ندوی ،حفظھم اللہ تھے ۔
 
Top