• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ہماری لڑایاں

شمولیت
جون 11، 2014
پیغامات
84
ری ایکشن اسکور
17
پوائنٹ
15
ہماری لڑایاں
آج کے دور میں ہم لوگ سنی، وہابی، دیوبندی کا رونا روتے رہتے ہین اور غیر اسلامی قوتیں ہماری جڑوں میں بیٹھے ہیں، خداررا زرا اپنی اس بحث سے باہر ایں۔ اور اردگرد نظر لگا کر بدلتی حالت کو محسوس کریں۔
 
محمد وقاص گل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 23، 2013
پیغامات
1,033
ری ایکشن اسکور
1,711
پوائنٹ
310

اچھی چیز کی طرف آپ نے توجہ دلائی۔۔۔
لیکن ایک بات ہے لڑائیوں کا رونا تو ہر کوئی روتا ہے اور ایک دوسرے کو کوستا ہے لیکن حل کوئی نہیں بتاتا کہ اس کے ختم ہونے کا حل کیا ہے۔؟؟
آپ کے ذہن میں کیا حل ہے اسکا؟؟
 
شمولیت
جون 11، 2014
پیغامات
84
ری ایکشن اسکور
17
پوائنٹ
15
حل یہ ہے کہ ایک دوسرے کے ساتھ بغیر دھکا کیے آرام سے آپس کے اختلافات مٹائیں جائیں اور جب بات پوری طرح سمجھ آ جاے تو اس پر عمل کیا جاے اندھی تقلید کی بجاے
 
محمد وقاص گل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 23، 2013
پیغامات
1,033
ری ایکشن اسکور
1,711
پوائنٹ
310
حل یہ ہے کہ ایک دوسرے کے ساتھ بغیر دھکا کیے آرام سے آپس کے اختلافات مٹائیں جائیں اور جب بات پوری طرح سمجھ آ جاے تو اس پر عمل کیا جاے اندھی تقلید کی بجاے
ماشاء اللہ کیا عمدہ بات کی آپ نے۔۔۔۔
لیکن اس پر عمل کون کرے؟
ہر کسی کے سامنے اسکا مسلک اسکا خاندان اسکا امام آ جاتا ہے ۔۔۔ یہ چیزیں اسے قران و حدیث کے قریب نہیں آنے دیتیں ضرورت اس بات کی ہے کہ ایک انسان نے جب اسلام قبول کیا یا وہ ایک مسلم گھرانے میں پیدا ہوا تو وہ اپنے گرد اسلام کا حصار قائم کرے کتاب و سنت کا حصار قائم کرے جس سے اسکو کوئی بھی نہ نکال سکے۔۔
 
aziz khan

مبتدی
شمولیت
جون 10، 2014
پیغامات
80
ری ایکشن اسکور
33
پوائنٹ
20
Bhai khandan or emam zarori nahi balky Quran or had is zarori hai
 
عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,038
ری ایکشن اسکور
1,225
پوائنٹ
425
حل یہ ہے کہ ایک دوسرے کے ساتھ بغیر دھکا کیے آرام سے آپس کے اختلافات مٹائیں جائیں اور جب بات پوری طرح سمجھ آ جاے تو اس پر عمل کیا جاے اندھی تقلید کی بجاے
پیارے بھائی آپ نے بڑی اچھی بات کی ہے لیکن بات کے اچھا ہونے کے لئے اس پر عمل بھی ضروری ہے
پس آپ اور میں آئیے ایک دوسرے کو سمجھنے اور سمجھانے کی کوشش کرتے ہیں تاکہ ہمارے اختلافات مٹ جائیں اور ہم اندھی تقلید کی بجائے درست اعمال کرنے لگ جائیں

سب سے پہلے تو آپ سے گزارش ہے کہ آپ میرا مندرجہ ذیل تھریڈ پڑھیں اور وہاں پر یا یہاں اس بارے میری اصلاح کریں تاکہ میں اپنے تھریڈ کو درست کر سکوں
مخلص بریلوی کے لئے حقائق

اوپر تھریڈ پڑھنے کے بعد اگر غلطیاں نظر نہ آئیں تو مندرجہ ذیل میں اپنی بات کی ذرا وضاحت کر دیں تاکہ ہم ایک دوسرے کو خلوص کے ساتھ سمجھ سکیں

سب سے پہلے نبی کے فرمان کو ترجع دی جاے
نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان بھی مختلف معاملات کے بارے ہے ہم کس بات سے شروع کریں مثلا
1-توحید
2- رسالت
3-نماز
4-روزہ وغیرہ
 
Top