• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ہمیں ایک قائد عطا فرما

شمولیت
اگست 10، 2013
پیغامات
365
ری ایکشن اسکور
316
پوائنٹ
90
اسلام علیکم ۔۔۔
اے اللہ !!!!!
ہمیں لیڈروں کی یلغار سے بچا ۔۔
ہمیں ایک قائد عطا فرما۔۔
ایسا قائد جو تیرے اور
تیرے حبیب ﷺ کے تابع فرمان ہو ۔۔۔
ہم اس کی اطاعت کریں تو تیری ہی اطاعت کے حقوق ادا ہوتے رہیں۔۔۔
اے اللہ ۔۔۔۔
اس قوم کوم کو میزان کا محافظ بنا ۔۔
عدلیہ کا میزان ،
تجارت کا میزان،
سیاست کا میزان،
علم و تعلیم کا میزان
اور
امانتوں کی حفاظتوں کے اداروں کےنظام کا میزان ۔۔۔۔

آمین یا رب العالمین ۔۔۔
 
Top