• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ہمیں بہت دکھ ہوا ہے

سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

ابن خلیل

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 03، 2011
پیغامات
1,383
ری ایکشن اسکور
6,754
پوائنٹ
332
السلام علیکم
آج ہمیں بہت تعجب ہوا کے ہماری پوسٹ ڈیلیٹ کردی گیے ہے وہ بھی بنا اتلا کئے
ہمیں بہت دکھ ہوا ہے اگر ہماری پوسٹ میں کوئی گلتی ہو تو کم سے کم ذاتی پیغام سے تو اتلا دینی چاہیے
بس ایسے ہی ہم نے آج یہ پوسٹ چیک کئے کے کیا جواب ملا ہے اسکا تو ہمیں پتا چلا کے یہ تو ڈیلیٹ ہو چکی ہے اب ہمیں پتا نہیں اور کتنی پوسٹس ہماری ڈیلیٹ ہوتی رہی ہیں اور باقی دوستوں کی بھی ہو رہی ہیں جنھ علم بھی نہیں

اس رویے سے شاید اب دل نہ کرے یہاں آنے اکا
لیکن کم سے کم انتظامیہ ہمیں بتاۓ کے کیا گلت تھا ہماری پوسٹ میں ؟
الله حافظ
 
محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,957
ری ایکشن اسکور
5,787
پوائنٹ
354

وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ ورکاۃ
پیارے حافظ جی۔ناراض نہ ہوں یقینا کوئی وجہ ہوگی جسکی وجہ سے آپ کی پوسٹیں ڈیلیٹ کی گیئں ۔
اس رویے سے شاید اب دل نہ کرے یہاں آنے اکا
نا پیارے نا اتنی جلدی ایسے سخت فیصلے نہیں کیے جاتے۔
التہ انتظامیہ سے گزارش ہے کہ پلیز ہمارے پیارے حافظ جی کی تسلی کرائی جائے۔شکریہ
جزی اللہ الجمیع
 
ابن خلیل

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 03، 2011
پیغامات
1,383
ری ایکشن اسکور
6,754
پوائنٹ
332
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ ورکاۃ
پیارے حافظ جی۔ناراض نہ ہوں یقینا کوئی وجہ ہوگی جسکی وجہ سے آپ کی پوسٹیں ڈیلیٹ کی گیئں ۔

نا پیارے نا اتنی جلدی ایسے سخت فیصلے نہیں کیے جاتے۔
التہ انتظامیہ سے گزارش ہے کہ پلیز ہمارے پیارے حافظ جی کی تسلی کرائی جائے۔شکریہ
جزی اللہ الجمیع
بہت شکریہ آپ کا بھائی
بات تو یہی ہے کے وہ وجہ کیا ہے اور بنا بتاے اس طرح سے ڈیلیٹ کرنا غیر مناسب عمل ہے اور اب تو یہ ملال بھی ہو رہا ہے کے اور کتنی پوسٹس ہماری ڈیلیٹ ہو چکی ہیں جنکا ہمیں علم بھی نہیں
 
کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
محترم حافظ نوید صاحب!
سب سے پہلی بات کہ آپ نے یہ تھریڈ لگا کر ہی محدث فورم کے قواعد وضوابط میں سے قاعدہ نمبر9 اور قاعدہ نمبر16 کی مخالفت کی ہے۔
اس مخالفت کے باوجود بھی آپ کا یہ تھریڈ اوپن رکھا جارہا ہے اس وجہ سے تاکہ آئندہ کوئی بھی میمبر اس طرح کی حرکت نہ کرے۔
اور دوسری بات پوسٹ ترمیم یا حذف کا شکار اس وقت ہوتی ہے جب وہ کسی قاعدہ کلیہ کے خلاف ہو۔ اس ایکشن کی اطلاع انتظامیہ مطلوبہ میمبر کو دے یہ بہت اچھی بات ہے اوراگر نہ بھی دے تو انتظامیہ سے اسی طرح سرعام پوچھنے کی جرات نہیں کرنی چاہیے۔ کیونکہ انتظامیہ کے پاس اتنا ٹائم فری نہیں ہوتا کہ وہ ہر عمل پر وضاحتیں بھیجتی پھرے۔تمام میمبران کو چاہیے کہ وہ قواعد وضوابط کے مطابق پوسٹ کریں تاکہ نہ ان کی کوئی پوسٹ ترمیم وتحذیف کا شکار ہو اور نہ شکایت کا موقع ملے۔
والسلام
 
سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
Top