• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ہم بحثیت پاکستانی کیسی قوم ہیں !

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
مؤرخین حیران ہیں کہ دُنیا کے پردے پر ایک ایسی قوم بھی موجود ہے جسکا قومی ترانہ فارسی میں ہے، قومی زبان اردو ہے، قوانین انگریزی زبان میں، مذہب عربی زبان میں، ڈرامے تُرکی کے، فلمیں ہندوستانی، خواہشات یورپیئن، عادات جاہلانہ، حرکات درندگانہ اور خواب مدینہ منورہ میں دفن ہونے کے ہیں
اللہ تعالیٰ ہمارے حال پر رحم فرمائے آمین
 
Top