محدث میڈیا
رکن
- شمولیت
- مارچ 02، 2023
- پیغامات
- 729
- ری ایکشن اسکور
- 26
- پوائنٹ
- 53
ہم قربانی کیوں کریں؟ | خطبہ جمعہ | ای پی: 185 | 26 مئی 2023 | محدث میڈیا
اس ویڈیو میں بیان کیا گیا ہے کہ اللہ تعالی نے ہمیں بے شمار نعمتیں عطا کی ہیں، ان نعمتوں میں سے ایک نعمتِ اسلام ہے، اسلام ہمیں کئی عبادات کرنے کا حکم دیتا ہے، ان عبادات میں سے ایک قربانی کرنا بھی ہے، قربانی ہے کیا؟ ا س کا مقصد کیا ہے، ہم قربانی کیوں کریں، قربانی کا فلسفہ کیا ہے، قربانی کا حکم کیا ہے؟ قربانی نہ کرنے والوں کے اشکالات اور ان کے جوابات کیا ہیں؟ ۔۔۔مزید تفصیل اس ویڈیو میں!
وٹس ایپ گروپ: 01
مرکز النور(النور سنٹر)، لاہور۔ پاکستان