• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ہم نے بھلا آپ کا کیا بگاڑا ہے جناب

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
ہم دلوں میں جگہ بنانے آئے ہیں جناب
کسی کو تنگ کرنا ہمارا ارادہ نہیں ہے جناب

شاعری کرنا شوق ہے ہمارا اور شوق کا کوئی مُل نہیں
ہم تو دوسروں کو ہنسانے کے لیے اچھا مزاح کرتے ہیں جناب
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
تُسی تے میری پوسٹاں دے مگر پہ گئے او ، لگتا ہے سپیڈ مصباح کی رکھنی پڑے گی
 

محمد آصف مغل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
2,677
ری ایکشن اسکور
4,006
پوائنٹ
436
مصباح سے مصباح القرآن یاد آیا تھا۔

اور اس کے بعد ایک دم قرآن کریم کے ایک کام کی یاد آگئی۔

کلیم حیدر بھائی سے رابطہ کر لیجیے۔ ان کو بلوچی زبان میں پوری تفسیر ارسال کر چکا ہوں۔

اگر آپ مناسب سمجھیں تو یونیکوڈ میں لگانا شروع کر دیں۔ اللہ تعالی آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
کیا اُس میں عربی بھی شامل ہے یا پھر صرف اردو ہی کو ٹائپ کرنا پڑے گا، جناب اللہ تعالی نے اگر مجھے کسی کام کے لیے چُننا ہے تو ان شاءاللہ اُس میں کبھی پیچھے نہیں ہٹوں گا اور کام صرف اور صرف اللہ تعالی کی رضا کے لیے ہی کروں گا ان شاءاللہ ، کافی تفصیل ان شاءاللہ فون پر آپ سے پوچھ لوں گا
 
Top