• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

یزید بن معاویہ

Talha Salafi

مبتدی
شمولیت
ستمبر 19، 2018
پیغامات
48
ری ایکشن اسکور
7
پوائنٹ
28
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته میرا ایک سوال شیخ @کفایت اللہ سنابلی سے ہے کے آپ نے اپنی کتاب "یزید بن معاویہ رض پر الزامات کا تحقیقی جائزہ" میں قصاص حسین رض کے متعلق "مرأة الجنان" سے یک روایت پیش کی ہے کے
"عبیداللہ بن زیاد نے قاتل حسین کی گردن ماری، اور یہ بھی کہا گیا ہے کہ یزید بین معاویہ نے اسکی گردن ماری" ۔۔۔۔۔
لیکن شیخ محترم نے اسکی سند کے متعلق لا علمی کا اظہار کیا ہے،
اگر اس روایت کی سند مل گئی ہو تو مہربانی کو کے ارسال کر دیں ۔۔۔۔
 
Top