• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

یزید و ابوحنیفہ ور "رحمہ للہ"

شمولیت
دسمبر 01، 2013
پیغامات
63
ری ایکشن اسکور
36
پوائنٹ
43
اوپر پوسٹ میں مضمون کا دوسرا صفحہ غلط اپلوڈ ہو گیا ہے۔ جس بھائی نے یہ مضمون فیس بک پر اپلوڈ کیا تھا انہوں نے بعد میں اس میں ترمیم کی ہے اب نیا صفحہ 2 یہ ہے:






ایڈمن سے گزارش ہے کہ جو نیا ص:2 لگایا ہے یہ پرانے ص نمبر:2 کی جگہ شامل کر دیں اور پرانا صفحہ ہٹا دیں۔
 
شمولیت
اکتوبر 31، 2013
پیغامات
85
ری ایکشن اسکور
54
پوائنٹ
28
سمجھ نہیں آرہی کون غلط ہے اور کون درست؟

براہ کرم ذرا اور تفصیل فراہم کریں۔اہل بیت پر ظلم وستم کر کے بھی جو معطون نہ ٹھہرے تو کب ٹھہرے گا؟
امام ابو حنیفہ ؒ کو رحمتہ اللہ علیہ کیوں نہیں کہنا چاہئے؟اس پر بھی اگر مناسب سمجھیں تو ایک مقالہ کی ضرورت ہے اگر آپ کے پاس ایک مقالہ جنتا مواد موجود ہے تو ٹھیک ورنہ ہمارے ملک میں اکثریت ان کو چاہنے والی ہے اور مناسب نہیں لگتا کہ جو لوگ انکو امام اعظم کہیں اور آپ انکو اس قابل بھی نہ سمجھیں کہ ان پر رحمتہ اللہ علیہ کہا جائے۔
جواب کا منتظر رہوں گا۔
 
Top