کلیم حیدر
ناظم خاص
- شمولیت
- فروری 14، 2011
- پیغامات
- 9,748
- ری ایکشن اسکور
- 26,382
- پوائنٹ
- 995
یوم عاشوراء کی فضیلت (یونیکوڈ)
انسان پر اللہ کا کرم ہے کہ اسنے ایسے ایام وزمانے مقرر کئے جن میں بندہ اپنے رب کی عبادت کرکے نیکیوں میں اضافہ کرسکتا ہے اور گنا ہوں سے توبہ کرکے رب کی رحمت کا مستحق بن سکتا ہے
زیر نظرمضمون میں اسی یوم عاشوراء کی فضیلت کا مختصر بیان ہے., محرم الحرام کا مہینہ بھی انہیں میں سے ایک ہے جسکی دسویں تاریخ کوخاص اہمیت و فضیلت حاصل ہے جسکے اندر روزہ رکھنے سے سال گزشتہ کے صغیرہ گناہ معاف ہوجاتے ہیں.
ڈاؤنلوڈ لنک
یوم عاشوراء کی فضیلت (پی ڈی ایف)
یوم عاشوراء کی فضیلت (یونیکوڈ)