• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

یونیورسٹیوں میں تجوید وقراء ات پر لکھے گئے مقالات

ساجد

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
6,602
ری ایکشن اسکور
9,378
پوائنٹ
635
یونیورسٹیوں میں تجوید وقراء ات پر لکھے گئے مقالات

(ایم۔اے، ایم فل،پی ایچ ڈی)
محمد شفیق کوکب​
کسی قوم یا ملک کی ترقی میں تعلیم وتحقیق کا کردار نہایت اہم ہوتا ہے۔مسلمان ہونے کے ناطے قرآن کریم ہماری روحانی زندگی کی بنیاد ہے۔ اس اہمیت کے پیش نظر قومی وبین الاقوامی یونیورسٹیوں میں ’علوم قرآن‘ کے حوالے سے ایم اے، ایم فل اور پی ایچ ڈی کی سطح پر بے شمار تحقیقی موضوعات پر کام کیا جا چکا ہے۔یونیورسٹیوں میں علم وتحقیق کے حوالے سے عموما جو کام کروایا جاتا ہے، وہ کسی ملک اور قوم کے تحقیقی معیار کی عکاسی کرتا ہے، لیکن افسوس جامعات میں مقالات کی جامع فہرست منظم نہ ہونے کی وجہ سے مختلف جگہوں پرملتے جلتے موضوعات پر ہی مقالات لکھوائے جارہے ہیں، جس سے تحقیق کے نئے پہلو سامنے نہیں آرہے۔اس ضرورت کی تکمیل کے لیے علوم وفنون کے تمام شعبہ جات میں مقالات کی جامع کتابیات مرتب کرنے کی ضرورت ہے، جس میں نگران، مقالہ، سن تکمیل اور دیگر معلومات کی نشاندہی وغیرہ اُمور کی پابندی کی جانی چاہیے۔
سردست ہم نے ماہنامہ رشد قراء ات نمبر کے موضوع کی مناسبت سے کتابیات کے اہم باب ’علوم القراء ات‘ کے ضمن میں کوشش کی ہے کہ متعدد جامعات میں اِدارہ علوم اسلامیہ کے اساتذہ کی زیرنگرانی ایم اے، ایم فل اور پی ایچ ڈی کے جو تحقیقی مقالہ جات علم تجوید وقراء ات، علم رسم وضبط، علم فواصل ووقف وغیرہ کے حوالے سے لکھوائے جاچکے ہیں، ان کی ایک جامع فہرست شائع کی جائے، تاکہ اس موضوع پر ہماری دانش گاہوں میں جو کام اب تک ہو چکا ہے اس سے عام قارئین بھی واقفیت حاصل کریں اور ان موضوعات پر کام کرنے والے سکالرز بھی جامعات میں ہونے والی اِس تحقیق سے آگاہ ہوسکیں۔ یاد رہے کہ اس کام کی ضرورت کا احساس کرتے ہوئے اس سے قبل مجلس التحقیق الاسلامی، لاہور کے آرگن ماہنامہ ’محدث‘ میں شمارہ مارچ ۲۰۰۸ء میں’ علوم حدیث‘ پر اور شمارہ اپریل ۲۰۰۹ء میں’ سیرت النبیﷺ‘ پر کیے گئے تحقیقی کام کی دو جامع رپورٹس پیش کی جا چکی ہیں اور یہ اس سلسلہ کی تیسری کاوش ہے۔ علم تجوید وقراء ات سے متعلقہ اس ’کتابیات‘ میں مرتب شدہ رپورٹ کو ہم اہل علم کی آسانی کے لئے حروف تہجی کے اعتبار سے ترتیب دیا ہے اور کام میں درج ذیل اُمور کالحاظ رکھا ہے :
الف :ایم فل کے مقالات کے ساتھ ٭کا نشان لگایا ہے۔
ب:پی ایچ ڈی کے مقالات کے ساتھPلکھا ہے۔
ج: دیگر مقالات کو قارئین ایم اے کی تحقیقات شمار کریں۔ (ادارہ)
 

ساجد

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
6,602
ری ایکشن اسکور
9,378
پوائنٹ
635
ابن الباذش کتاب الإقناع فی القراء ا ت السبعۃ (جامعہ ام القریٰ)
ابن غلبون ابو الحسن ظاہر إختلاف القراء ۃ السبعۃ والتاء ات والنونات والباء ات والثاء ات (جامعہ ملک سعود)
الربیعی،حامدصالح الخلف القراء ۃ الناقدۃ فی ضوء النظریۃ الننظم(جامعہ ام القریٰ) ۱۹۷۴ء
احمد خالدیوسف شکری إیضاح الرموزومفتاح الکنوزفی القراء ات الأربع عشرلشمس الدین القباقی﷫ (جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ)P ۱۴۱۳ھـ
احمدخالدیوسف شکری القراء ات فی تفسیر البحر المحیط لأبی حیان اندلسی﷫ ف۷۴۵ہ(جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ ) ۱۹۸۷ء
احمد طاہر صومالی المستفیر فی القراء ات العشر ،لإبی طاہر أحمد بن البغدای﷫ (جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ(P ۱۴۱۳ھـ
احمد میاں تھانوی الحباط السنیۃ العلیۃ تحقیق ودراسۃ (جامعہ پنجاب )P ۲۰۰۵ء
اسماعیل قراجام سبعہ احرف اورفن قراء ات سبعہ (جامعہ مرمرہ) ۱۹۶۰ء
اسمٰعیل احمد نعمان الظواہر فی القراء ات دراسۃ مقارنۃ لتوجیہا عند اللغویین (جامعہ ازہر)P
امین یوسف سعودی القراء ات الشاذہ الخالفۃ للقواعد النحویۃ والصرفیۃ جمعاً ودراستاً توجیہا (جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ)P ۱۴۱۸ھـ
 

ساجد

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
6,602
ری ایکشن اسکور
9,378
پوائنٹ
635
درموش سرت فن قراء ات پر تصنیف وتالیف کا ارتقاء(ساتویں صدی ہجری تک) (جامعہ اتاترک) ۱۹۷۲ء
جرف ریماسعد تصنیف کتب القراء ۃ فی المملکۃ العربیۃ السعودیۃ (جامعہ ملک سعود)
جویریہ بتول جمع قرآن عہد نبوی ﷺ میں (جامعہ پنجاب ) ۲۰۰۳ء
حسن ضیاء الأحرف السبعۃ فی القرآن ومنزلۃ القراء ات منہا (جامعہ ازہر)
حفصہ نسرین مصحف عبداللہ بن مسعود﷜:آرتھری جیفری کا نکتہ نگاہ کا ناقدانہ جائزہ (جامعہ پنجاب )٭ ۲۰۰۱ء
رشید احمد تھانوی تفسیر قرآن حکیم پراختلاف قراء ات کے اثرات کا جائزہ (AIOU) ۲۰۰۴ء
سالم مصطفی عبدالحفیظ قراء ا ت النبی ﷺ وظواہر اللغویۃ(جامعہ ام القریٰ)
سعاد حواس بنت محمد الحواس قراء ۃ عبداﷲ بن مسعود﷜ فی کتاب معانی القرآن للقراء دراستۃ نحویۃ (جامعہ الملک فیصل)
سمیر شریف تحلیل الظواہر الصوتیۃ فی قراء ۃ إبن کثیر المقری﷫ (جامعۃ أم القریٰ )
صالح بن عبدالعزیز تدریس القراء ۃ والکتابۃ باستخدام تقنیہ المعلومات مقالات مختارہ من الجمیۃ الاسترالیۃ للتربویین المہتمین بالقراء ۃ والکتابۃ (جامعہ ملک سعود)
طلال احمد سعودی الوسیلۃ إلی کشف العقلیۃ فی رسم المصحف لعلم الدین السخاوی﷫ (جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ) ۱۴۱۵ھـ
 

ساجد

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
6,602
ری ایکشن اسکور
9,378
پوائنٹ
635
عبدالتواب عبدالجلیل تحقیق معنی الأحرف السبعۃ التی نزل القرآن علیہاوعلامتہا بالقراء ات (جامعہ الازہر)P ۱۹۴۷ء
عبدالحق عبدالدئم یمنی جمال القراء وکمال الاقراء ،لعلم الدین السخاوی﷫(جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ)P ۱۴۱۰ ھـ
عبدالرحمن بن ابراہیم المطرودی القراء ت القرآنیہ (جامعہ ملک سعود)
عبدا لصبور شاہین الأصوات فی قراء اۃ أبی بن عمروبن العلاء﷫ (جامعہ القاہرہ) ۱۹۶۳ء
عبدا لصبور شاہین دراسۃصوتیۃ فی القراء ات الشاذۃ (جامعہ القاہرہ)P ۱۹۶۵ء
عبدالحفیظ علی نحو قراء ۃ متواترہ للتاریخ الإستشراق والشرق الادنیٰ القدیم (جامعہ ملک سعود)
علی بن سعاج میر أحمدالطبری﷫ وحدیث الأحرف السبعۃ (جامعہ ملک سعود)
علی عثمانی یوکسل إبن الجزری﷫اوران کتاب طیبۃ النشر فی علم القراء ات [جامعہ مرمرہ] ۱۹۸۲ء
فرحت عزیز مصحف ابی بن کعب﷜ :آرتھرجیفری کے نکتہ نگاہ کا ناقدانہ جائزہ (جامعہ پنجاب )٭ ۲۰۰۱ء
فتحی العبیدی الجمع بالقراء ات المتواترۃ(جامعۃ الزیتونۃ تیونس )P ۱۹۸۸ء
 

ساجد

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
6,602
ری ایکشن اسکور
9,378
پوائنٹ
635
فرقان الدین ہندوستانی البدور الزاہرۃ فی القراء ات العشر المتواترۃ لعمر بن القاسم المعروف بالنشار﷫ (جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ)P ۱۴۱۰ھـ
کمال عتیق تفسیر طبری اور علم القراء ات (جامعہ اتاترک) ۱۹۸۳ء
محمد ابراہیم پاکستانی خلاصۃ الأبحاث وشرح منج القراء ات الثلاث ،لأبی إسحاق برہان الدین إبراہیم بن عمر الجعبری﷫ (جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ)P ۱۴۰۹ھـ
محمداسلم صدیق قراء ات شاذہ کی شرعی حیثیت اور تفسیر وفقہ میں ان کے اثرات (جامعہ پنجاب)٭ ۲۰۰۴ء
محمد الشاط احمد محمد النحو القراء ات (جامعہ الازہر)P ۱۹۵۲ء
محمد افتخار احمد پاک وہند میں علم تجوید اور اس کی خدمات (اسلامیہ کراچی)P
محمدصبغۃ اللہ عراقی الغایۃ فی القراء ات العشر،لإبن مہران المقری الأصبحانی﷫ (جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ)P ۱۴۰۷ھـ
محمدامین الشنقیطی غایۃ الإختصار فی القراء ات لائمۃ الأمصار للحافظ أبی العلاء الحسن بن أحمد الہمدانی﷫ (جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ)P ۱۴۱۵ھـ
محسن علی علم الفواصل اور تفسیر قرآن (جامعہ پنجاب)٭ ۲۰۰۶ء
مسعود احمد پاکستانی التجرید فی لبغیۃ المزید فی قراء ات السبع لإبن الفحام﷫ (جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ) ۱۴۰۹ ھـ
محمد عبدالقیوم روایات جمع وتدوین قرآن کا تحقیقی اور تنقیدی جائزہ ( عربی) (پنجاب یونیورسٹی)P
محمد سمیرنجیب اثر القرآن والقراء ات فی نحوالعربی (جامعہ الازہر)P ۱۹۷۳ء
 

ساجد

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
6,602
ری ایکشن اسکور
9,378
پوائنٹ
635
محمد سمیر أثر القرآن والقراء ات فی نحوالعربی (جامعہ القاہرہ)P ۱۹۷۳ء
محمد سمیع اللہ فراز رسم عثمانی اور اس کی شرعی حیثیت (جامعہ پنجاب )٭ ۲۰۰۴ء
محمدشفاعت ربانی الموضح لمذہب القراء فی الفتح والإمالۃ وبین اللفظین لأبی عمروالدنی﷫ (جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ) ۱۴۱۱ھـ
محمد طاہر قادری پاکستان میں تجویدوقراء ات کا ماضی،حال ،مستقبل (جامعہ پنجاب )P ۱۹۹۸ء
محمد علی صاری امام عاصم﷫ کی قراء ات (جامعہ ازہر) ۱۹۷۰ء
محمدخالدقاسم الجریان الباء ات فی القرآن الکریم دراسۃ نحویۃ (جامعۃأم القریٰ)
محمدرمضان منظور مفہوم التلاوۃ والترتیل والتدبر فی القرآن الکریم(جامعہ ام القریٰ)
محمدعبدالقیوم، حافظ روایات جمع وتدوین وقرآن کا تحقیقی اور تنقیدی جائزہ (جامعہ پنجاب)٭ ۲۰۰۶ء
محمدفیروز الدین شاہ اختلاف قراء ات اور نظریہ تحریف (جامعہ پنجاب )٭ ۲۰۰۴ء
محمد محمود السالم سعودی التتمۃ فی قراء ات الثلاثۃ الائمۃ ،شرف الدین صدقۃ بن سلامۃ السحرائی ﷫ (جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ)P ۱۴۱۲ھـ
محمد بن سیدمحمد الامین سعودی الجامع فی القراء ات العشر لأبی معشر بن عبدالکریم بن عبدالصمد الطبری الشافعی ﷫ (جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ)P ۱۴۰۷ھـ
محمدعمران القر اء ات المتواترۃ واثرہاعلی المعانی دراسۃ وبلاغۃونحویۃ (جامعہ اسلامیہ کراچی )P
 

ساجد

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
6,602
ری ایکشن اسکور
9,378
پوائنٹ
635
ؐمحموداختر،حافظ قرآن حکیم پر مستشرقین کے اعتراضات اور ان کا جائزہ (جامعہ پنجاب )P ۱۹۸۹ء
محمودالحسن ،حافظ موجزفی القراء ات لأبی علی الأہوزی﷫ (جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ ) ۱۹۸۷ء
محمودالحسن حافظ بنگلہ دیشی الموجز فی القراء ات ،لأبی علی لاہوازی﷫ (جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ) ۱۴۰۸ھـ
محی الدین رمضان تقویم مذاہب مکی بن أبی طالب﷫فی تعلیل القراء ات واختیارہا ونقدہا (جامعہ عین شمس)P ۱۹۷۲ء
مصطفی اوزتواک إبن الجزری﷫ اور ان کتاب التمہید فی علم التجوید (جامعہ اولوداغ) ۱۹۸۱ء
مصطفی عبدالحفیظ قراء ات النبیﷺ ظواہرہااللغویۃ (جامعۃ أم القریٰ)
نجاتی تیتک فن قراء ات کی تدریس ۱۹ صدی تک (جامعہ اتاترک) ۱۹۸۱ء
نزہت زہرا سورہ آل عمران میں اختلاف قراء ات کی لغوی ونحوی بحث (جامعہ پنجاب ) ۱۹۶۹ء
نزہت زہرا فن تجوید وقراء ات کے ارتقاء اور اس کے اصول (جامعہ پنجاب ) ۱۹۶۸ء
ؐہانکوک جوی تدریس القراء ۃ والکتابۃ باستخدام تقنیہ المعلومات مقالات مختارہ من
الجمیۃ الاسترالیۃ للتربویین المہتمین بالقراء ۃ والکتابۃ (جامعہ ملک سعود)

٭_____٭_____٭
 
Top