• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

یونیکوڈ کتب: سنن ابن ماجہ - (عربی متن مع اردو ترجمہ، تخریج وتحشیہ) - مجلس علمی دار الدعوۃ (نئی دہلی)

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
یونیکوڈ کتب: سنن ابن ماجہ - (عربی متن مع اردو ترجمہ، تخریج وتحشیہ) - مجلس علمی دار الدعوۃ (نئی دہلی)

Sunan Ibne Majah Arabic,Urdu Translation (Unicode .Doc File)



محترم قارئین کرام
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

ہم آج الحمد للہ انٹرنیٹ سنن ابن ماجہ یونیکوڈ(ڈاکیومنٹ فائل) ، فور کلر میں پیش کرنے کی سعادت حاصل کر رہے ہیں۔ فور کلر سے مراد کہ سنن ابن ماجہ احادیث ٹیکسٹ کو رنگوں گے ساتھ پیش کیا گیا ہے۔ اس کی اہمیت اس لیے بھی بڑھ جاتی ہے کہ جب ہم کسی اردو ٹیکسٹ کو پڑھتے ہیں اور اس کے ساتھ کچھ عربی کا ٹیکسٹ شامل ہوتا ہے اور اگر اس عربی ٹیکسٹ کو علیحدہ سے عربی فونٹ اور کوئی منفرد رنگ دے دیا جائے تو اس سے ٹیکسٹ کو پڑھنا زیادہ آسان رہتا ہے۔ اس مراحل میں یہ ہمارا تیسرا قدم ہے کہ ہم مکمل کتاب کو یونیکوڈ فائل میں مہیا کرا رہے ہیں، اس سے پہلے ہم صحیح بخاری اور سنن ابو داود کو یونیکوڈ فائل میں مہیا کرا چکے ہے۔

یہ Zip فائل ہے جب آپ اسے ان زپ کریں گے تو Doc فائل ظاہر ہو گی ۔ یہ doc فائل تقریبا ٢٤٦٥ صفحات پر مشتمل ہے، اور مائیکروسوفٹ ورڈ ٢٠٠٣ اور اس کے بعد میں اوپن ہونے کے لحاظ س چیک کر لی گئی ہے۔ اس میں تمام ابواب کی انڈیکسنگ اور احادیث کی انڈیکسنگ کر دی گئی ہے۔ کسی بھی باب پر کلک کرنے سے آپ متعلقہ باب کو دیکھ سکتے ہیں۔ اسی طرح ہم نے اس کتاب کو ایک مکمل حصے میں بنایا ہے اور ساتھ ہی ساتھ پانچ حصوں میں بھی بنایا ہے، اس کتاب کی انڈکسنگ اور باب کو مکتبہ دارالسلام کی طرز پر بنایا گیا ہے تاکہ آسانی سے حدیث کی تلاش کی جا سکے۔

ہم تمام بھائیوں ، بہنوں کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے احادیث مبارکہ اردو سرچ سافٹ وئیر، پی ڈی ایف اور یونیکوڈ بنانے میں ہمارے ساتھ تعاون کیا ۔ اللہ تبارک وتعالیٰ آپ کا تعاون قبول فرمائے اور اسے ہمارے لیے صدقہ جاریہ بنائے ۔ آمین

Download Complete Book In .Doc
Pages 2465
Direct Download Download (.Docx File : Size 13 Mb) for Microsoft word 2007, 2010, and 2013
Right click on Download Links and click- "Save Target as" OR "Save Link as"
Direct Download Download (.Docx File : Size 13 Mb) for Microsoft word 2003
Right click on Download Links and click- "Save Target as" OR "Save Link as"





 
Last edited:

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
اسی طرز پر دوسرے سوفٹویر ڈاونلوڈ کیجئے۔
اسی طرح حال میں جو سوفٹویر تیار کیے جا رہے ہیں ان کی یونیکوڈ (ٹیکسٹ) فائل بھی لوگوں کے لئے فراہم کی جا رہی ہے۔
الله سے دعا کیجئے کہ وہ آگے بھی اس ٹیم سے دین کا کام لیتا رہے اور ہمارے لئے آسانیاں عطا فرمائے آمین ۔
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
[USERGROUP=2]@تمام اراکین[/USERGROUP]
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,751
پوائنٹ
1,207
[USERGROUP=2]@تمام اراکین[/USERGROUP]
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
شاکر بھائی!
اس ٹیگ پر اتفاقی نظر پڑی ہے، مجھے کوئی "الرٹ "موصول نہیں ہوا۔اور یہ بھی ہوسکتا ہے کہ کسی بھی رکن کو "الرٹ" نہ ملا ہو۔برائے مہربانی چیک کر لیں۔ جزاک اللہ خیرا۔
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
شاکر بھائی!
اس ٹیگ پر اتفاقی نظر پڑی ہے، مجھے کوئی "الرٹ "موصول نہیں ہوا۔اور یہ بھی ہوسکتا ہے کہ کسی بھی رکن کو "الرٹ" نہ ملا ہو۔برائے مہربانی چیک کر لیں۔ جزاک اللہ خیرا۔
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
جی بھائی، یہ پھر سے بطور ٹیسٹ کیا تھا۔ جو ناکام ہوا۔ اب زین فورو کی اگلی اپ ڈیٹ تک انتظار کرنا ہوگا۔
حدیث پر کیا جانے والا یہ کام اتنا اہم ہے کہ دل چاہتا ہے کہ ہر ایک تک اسے پہنچایا جائے۔ دیگر ساتھیوں سے گزارش ہے کہ فیس بک اور ای میل وغیرہ کے ذریعے بھی اس کی مناسب تشہیر کیجئے۔
 
Last edited:

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,751
پوائنٹ
1,207
حدیث پر کیا جانے والا یہ کام اتنا اہم ہے کہ خود ہی دل چاہتا ہے کہ ہر ایک تک اسے پہنچایا جائے۔ دیگر ساتھیوں سے گزارش ہے کہ فیس بک اور ای میل وغیرہ کے ذریعے بھی اس کی مناسب تشہیر کیجئے۔
متفق!
 
Top