• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اعلانات یونیکوڈ کتب کی نشاندہی اورمخصوص کتب کو یونیکوڈائز کروانا

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
لسٹ نمبر 2 میں الرحیق المختوم کی ٹائپنگ بھی مجلس فورم پر ایک عرصے سے جاری ہے۔ معلوم نہیں کتنا کام ہوا ہے۔ لیکن بہتر ہے یہ کتاب بھی ٹائپ نہ کی جائے۔
جزاک اللہ خیرا شاکر بھی کتاب الگ کردی گئی ہے۔
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
السلام علیکم،
برادر ارسلان نے عقیدہ توحید پر کتاب کی فرمائش کی ہے۔ اس بارے ایک عام فہم کتاب ’’توحید اور ہم‘‘ محدث لائیبریری میں پی ڈی ایف کی شکل میں موجود ہے جو یونی کوڈ میں یہاں سے ڈاون لوڈ کی جا سکتی ہے:
توحيد اور ہم - Download - 4shared
والسلام علیکم
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جزاکم اللہ خیرا واحسن الجزاء حیدر بھائی جان
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
السلام علیکم،
برادر ارسلان نے عقیدہ توحید پر کتاب کی فرمائش کی ہے۔ اس بارے ایک عام فہم کتاب ’’توحید اور ہم‘‘ محدث لائیبریری میں پی ڈی ایف کی شکل میں موجود ہے جو یونی کوڈ میں یہاں سے ڈاون لوڈ کی جا سکتی ہے:
توحيد اور ہم - Download - 4shared
والسلام علیکم
وعلیکم السلام
جزاک اللہ خیرا
اور بھی کتابیں ہوں تو آپ شئیر کریں۔
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
کلیم بھائی۔۔۔بندے نے بھی ایک کاوش کی تھی،اس کا بھی نام لے دیا کریں۔۔۔
http://www.kitabosunnat.com/forum/توحید-وشرک-2/فہم-توحید-7398/
اوہو عکررررررررررررررررررررمہ بھائی معافی چاہتا ہوں۔۔ جتنی بار ’ ر‘ کو لکھا گیا ہے۔ اتنی بار آپ کا نام لیا گیا ہے۔ابتسامہ

رب کریم آپ کو خوش رکھے۔ آمین

جزاکم اللہ خیرا
 
Top